ہنزہ نیوز اردو

مضامین

چوہدری للکار اور قاری سرکار

سمجھ نہیں آرہا کہ آذاد کشمیر کے حکمران اپنی تمام ترغلطیوں اور کوتاہیوں کو ایک طرف رکھ کر گلگت بلتستان کی خودمختاری کے حوالے سے دشمنی پر کیوں اُتر آتے ہیں انکا جارحانہ رویہ اس بات کی دلیل ہے کہ دنیا بھلے ہی بدل جائے لیکن کشمیری حکمرانوں کے خیالات نہیں بدلنے والے ہیں اور …

چوہدری للکار اور قاری سرکار Read More »

نئی حکومت خوش آمدید ۔مگر ۔۔

تمام تر عوامی توقعات اور سوشل میڈیا مجاہدین کی اُمیدوں پر پانی پھیرتے ہوئے نواز لیگ کی بھاری اکثریت کیساتھ خطے کی تاریخ میں بے بس جمہوری سفر کا دوسرا دور شروع ہونے پرصاحبان اقتدار کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اوردعا ہے کہ یہ حکومت سابق حکومت کے نقش قدم پر چلنے کے بجائے …

نئی حکومت خوش آمدید ۔مگر ۔۔ Read More »

گندم سبسڈی پر احسان کیوں۔۔؟

اپریل کے مہینے میں جب وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے گلگت دورے کا عندیہ دیا تو مقامی پرنٹ میڈیا اور پارٹی کے ذمہ داروں نے اُنکی آمد سے پہلے ہی یہ افواہ پھیلانا شروع کیا کہ وزیراعظم اپنے دورے میں گلگت بلتستان کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے اہم اعلان کریں گے …

گندم سبسڈی پر احسان کیوں۔۔؟ Read More »

اقتصادی راہداری اور لاعلم لکھاری

پچھلے دنوں کسی لکھاری کا ایک کالم سوشل میڈیا کی وساطت سے پڑھنے کا موقع ملا موصوف کالم نگار اپنے نام کے ساتھ مولانا بھی استعمال کرتے ہیں جب انکا فیس بُک پروفائل وزٹ کیا تو معلوم ہوا کہ موصوف لکھاری ہونے کے ساتھ ساتھ جہادی تنظیم کے امیر بھی ہیں۔لیکن مجھے کوئی سروکار نہیں …

اقتصادی راہداری اور لاعلم لکھاری Read More »

سکردو حلقہ تین کی سیاست اور خدشات

جس طرح پورے خطے کی سطح پر سیاسی میدان میں گرما گرمی ہے بلکل اسی طرح سکردو حلقہ تین میں پارٹیوں کی طرف سے امیدواران کی اعلان کے بعد کافی گرما گرمی نظر آرہی ہے ۔ اس حلقے میں جیت کا سہرا کس کے سر سجے گا کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا لیکن ماضی …

سکردو حلقہ تین کی سیاست اور خدشات Read More »

خواتین کا ووٹ اور داریل جرگہ

میرے لیے یہ قطعاً حیرت کی بات نہیں کہ ضلع دیامر بالعموم اور داریل بالخصوص میڈیائی طبقے اور حقوق نسواں کے علمبرداروں کے نشانے پر رہتا ہے۔گزشتہ دس سال کا طائرانہ جائزہ اس بات پر واضح ثبوت ہے کہ جب بھی ضلع دیامر میں خواتین کے حوالے سے علاقائی کلچر و ثفاقت کو مدنظر رکھتے …

خواتین کا ووٹ اور داریل جرگہ Read More »

حرُیت کا روشن ستارہ اب نہیں رہا۔

سب سے پہلے گلگت بلتستان اور آذاد کشمیر کے تمام قوم پرست جماعتوں کے کارکنان سمیت حق پرست عوام اور لواحقین کو عظیم قومی لیڈر سید حید شاہ رضوی کی المناک وفات پر تعزیت پیش کرتا ہوں اور دعاہے کہ پروردگار حیدر شاہ کا عزم ، اُن کی قربانیاں اور مستحکم نظریہ ہم سب کیلئے …

حرُیت کا روشن ستارہ اب نہیں رہا۔ Read More »

یہ کھیل تماشا۔آخر کب تک۔؟؟

پاکستان اور چائینہ ایک تاریخی منصوبے کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں لیکن اس حقیقت کو جانتے ہوئے بھی کہ چین نے گلگت بلتستان سے گزر کر گوادر پونچنا ہے،اس اہم منصوبے کی صدر دروازے کا کہیں ذکر ہی نہیں۔اس اہم پروجیکٹ پر ایک اہم فریق سے رائے نہ لینااور بین الاقوامی میڈیا کااکنامک کوریڈور کے …

یہ کھیل تماشا۔آخر کب تک۔؟؟ Read More »

ہم کب سمجھیں گے

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری کالم نویس، افسانہ نگار، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکسپرٹ کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ یہ صفحہ ان کی مختلف النوع تحریروں پر مبنی ہے۔[/author] چینی صدر شی چی پنگ کا دورہ ہمیں بہت سی خوشی اور ڈھیر سارا اعتماد لے کر آیا ہے۔ ثقافت، زبان، طرزحیات، نظام حکومت اور نظریات …

ہم کب سمجھیں گے Read More »