ہنزہ نیوز اردو

مضامین

تقسیم گلگت بلتستان کی سازش

قوموں کی زندگی میں اُتار چڑھاو کا اآنا کوئی بڑی بات نہیں لیکن کوئی قوم غافل رہے اور اپنے حقوق کی جدجہد کو علاقائی امن اور معاشرے کیلئے نقصان سمجھ کر خاموش رہے ایسے میں کوئی آکر اس قوم کودو لخت کرنے کی سازش کرکے عمل درآمد کی طر ف جائیں تو یقیناًیہ بات باعث …

تقسیم گلگت بلتستان کی سازش Read More »

سپیشل صوبے کی سپیشل کہانی

آٹھ جون کی انتخاباب میں جب نون لیگ نے گلگت بلتستان میں واضح کامیابی حاصل کی تو ہمیں اندازہ ہو گیا تھا کہ اب یہاں سب کام نئے ڈھنگ سے ہوں گے۔ہم ابھی یہ سوچ ہی رہے تھے کہ اسی اثناء میں بجٹ پیش ہوا اور بجٹ سمری کو قلیل وقت میں نو منتخب وزیر …

سپیشل صوبے کی سپیشل کہانی Read More »

غاسنگ ،منٹھوکھا میں گندم کا بحران

دنیا میں ہر جاندار کو زندہ رہنے کیلئے غذا کی ضرورت ہوتی ہے جب تک انسان زندہ رہتاہے زندگی کیلئے غذاکاتعلق حالت صحت کوقائم رکھنے کیلئے بھی ہے اور حالت مرض کودور کرنے کے لیے بھی ہے ۔ اگر ہم گلگت بلتستان کے تناظر میں دیکھیں جس دن سے گندم سبسڈی شروع ہوئی اُس دن …

غاسنگ ،منٹھوکھا میں گندم کا بحران Read More »

یہ سفاک وی وی آئی پی کلچر

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author] گورنر صاحب بڑی شان سے اپنے سارے کام نمٹا کر گھر سے نکلے۔ گھڑی دیکھ کر وقت کا اندازہ کیا،”دیر ہوگئی، کوئی بات نہیں جہاز تو کھڑا ہوگا، مجھے لیے بغیر کیسے جائے گا۔“ ارے بھئی مرتبوں کی شان دکھانے کا یہی تو موقع ہوتا ہے، اب اگر صاحب منصب بھی …

یہ سفاک وی وی آئی پی کلچر Read More »

گلگت بلتستان کا مسئلہ ،حقائق اور نوجوانوں کی ذمہ داری

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/12/nn1.jpg” ]انجینئر تحسین علی رانا[/author] دنیا کے حل طلب مسائل جن میں اقوام متحدہ اب تک ناکام رہی ہے ان میں مسئلہ فلسطین کے بعد مسئلہ کشمیر آتا ہے۔ جی ہاں وہی مسئلہ کشمیر جس سے ذبردستی نتھی کر کے گلگت بلتستان کو گزشتہ 68 سالوں سے آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا والی …

گلگت بلتستان کا مسئلہ ،حقائق اور نوجوانوں کی ذمہ داری Read More »

ہمارے عوام اور حکمران

کہتے ہیں کہ جمہوری نظام میں عوام اور ان کے منتخب کردہ حکمران ریاست کا اہم ترین جزو سمجھے جاتے ہیں، دوسرے لفظوں میں یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ رہنما اور جیالے، حکمران اور جمہور ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ ایک مضبوط حکومت کی تشکیل اور دنیا میں اثر و رسوخ …

ہمارے عوام اور حکمران Read More »

روح پر تشدد

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author] انسان بھی عجیب ہے، اپنے غلط فیصلوں اوررویوں پر فطرت کا ٹیگ لگاتا ہے اور خودبری الزمہ ہوجاتا ہے کہ اس نے جو کچھ بھی کیا وہ تو عین فطرت ہے اور اس میں اس کا کوئی قصور نہیں۔ اپنے غلط فیصلوں کو خدا کی مرضی کہہ دیا جاتا ہے۔ لیکن …

روح پر تشدد Read More »

دہشت گردی اور حکومتی اقدامات

[author ]تحریر ۔جمدار خان داریلی[/author] انسانوں میں جرائم کی کہانی آج کی بات نہیں اس کے تانے بانے تو ہابیل اور قابیل سے جا ملتے ہیں ۔ اور یہ جرائم خلقت کی بد اعمالی کے ساتھ بھی وابستہ ہے ۔ جرائم و بد اعمالی اور بد امنی سے صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا متاثر …

دہشت گردی اور حکومتی اقدامات Read More »

درندوں کے انسانی حقوق؟

[author image=”http://hunzanews.com/wp-content/uploads/2014/05/Sana.jpg” ]ثناء غوری[/author]  جرم کرنے کے بعد سزا کا خوف نہ ہو تو جرم کرنا فقط ایک کھیل بن کر رہ جاتا ہے۔ ہم کسی مجرم کو جب عادی مجرم کہتے ہیں تو اس سے مراد ایک ایسے شخص سے ہے جس کے لیے کوئی بھی جرم کرنا ایک معمول کی بات ہے۔ اب …

درندوں کے انسانی حقوق؟ Read More »

حقوق نسواں اور ہمارا معاشرہ

شاعر مشرق علامہ اقبال فرماتے ہیں۔۔۔۔۔ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ۔اس مصرعے کویقیناًاب تک بے شمار صاحبان قلم اپنا موضوع بنا چکے ہیں اور سبھی نے اپنی اپنی بساط کے مطابق اس کی تعبیر پیش کی ہے۔ یہ مصر عہ عورتوں کے مقام اور مرتبے کاجامع اظہار ہے۔ معاشرے میں خواتین کی …

حقوق نسواں اور ہمارا معاشرہ Read More »