ہنزہ نیوز اردو

مضامین

اجتماعی تعلیمی اداروں کی ضرورت

[/author][author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2016/02/1.jpg” ]پروفیسرراحت شاہ[/author] انسان اگر نیکی کا ادارہ کرے تو سب سے پہلے اپنی ذات کو تربیت کرنے لگتا ہے اور اپنے خیالات میں خلوص اور لوگوں سے محبت کرنے کی حکمت عملی بناتا ہے اور اس اپنی تمام حکمت عملی کو تقویت دینے کیلئے وہ علم کا ہی سہارا لیتا ہے کیوں کہ …

اجتماعی تعلیمی اداروں کی ضرورت Read More »

اتنا سناٹا کیوں ہے؟

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author]   اس حقیقت سے کسے اختلاف ہوگا کہ پاکستان کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے۔ مذہب، فرقہ، زبان، سیاست اور علاقائی حوالوں سے ہمارے وطن میں دہشت پھیلانے کا سلسلہ عرصہئ دراز سے جاری ہے، لیکن مذہب اور وہ بھی اسلام جیسے امن اور رحمت کے دین …

اتنا سناٹا کیوں ہے؟ Read More »

یہ ستم کب تک سہیں ہم آخر۔۔؟

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے گلگت بلتستان کے عوام کی تمام تراُمیدوں ،وفاداریوں ،یوتھ کے احتجاجی مظاہروں،سول سوسائٹی کے دھرنوں اور حکومت گلگت بلتستان کے قرادادوں کومسترد کرتے ہوئے واضح طور پر اعلان کی ہے کہ مسلہ کشمیر پر خارجہ پالیسی میں کوئی رد بدل نہیں ہوگی یعنی گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانے …

یہ ستم کب تک سہیں ہم آخر۔۔؟ Read More »

التت قلعہ: ہنزہ کا خاموش شاہکار

[author ]احمد سعید خان[/author] دنیا کے سب سے بڑے میٹرو پولیٹن شہروں میں سے ایک میں رہتے ہوئے مجھے ہمیشہ سے پاکستان کے شمالی علاقہ جات کا دیہی طرزِ زندگی اور ان کی جغرافیائی خصوصیات حیرت زدہ کرتی ہیں۔ مقامی لوگ اپنی ثقافتی اقدار اور اپنی تاریخ کے ساتھ جو مضبوط تعلق بنائے ہوئے ہیں، …

التت قلعہ: ہنزہ کا خاموش شاہکار Read More »

بلتستان؛ تاریخ کے آئینے میں

حوالہ: تاریخ بلتستان- مصنف: یوسف حسین آبادی  دو پہاڑی سلسلوں کوہ قراقرم اور ہمالیہ کے دامن میں 9968 مربع میل پر محیط بلتستان جسے آٹھویں صدی عیسوی تک پلولو کے نام سے جانا جاتا تھا آج سرزمین بے آئین ہے اور متنازع سمجھا جاتا ہے۔ تبت اور لداخ والے اس پورے علاقے کو بلتی اور …

بلتستان؛ تاریخ کے آئینے میں Read More »

وزیراعلیٰ کا فرضی کالم

میں حافظ حفیظ الرحمن صدر مسلم لیگ نون آج پہلی بارآپ بیتی لکھ رہا ہوں بدقسمتی سے کہ جن افراد کو میں نے میڈیا ایڈوائز منتخب کیا تھا وہ سب غیرفعال نظر آئے لہذا موجودہ حالت کے تناظر میں میرے پاس یہی آپشن تھا کہ میں خود اپنا مدعہ عوام کے سامنے رکھوں۔قارئین میں کوئی …

وزیراعلیٰ کا فرضی کالم Read More »

’’پروفیسروں کا المیہ‘‘

تحریر: امیرجان حقانیؔ ٹائٹل: ریڈکراس ای میل: ibshaqqani@gmail.com آج میں ایک ایسا خط شائع کرنے جارہا ہوں جو میرے خلاف ہے، میری پوری کمیونٹی کے خلاف ہے۔اپنے خلاف کوئی تحریر شائع کرنا بہت مشکل ہے بلکہ آج کے دور میں ناممکنات میں شامل ہے تاہم میں یہ رسک لینے جارہا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ …

’’پروفیسروں کا المیہ‘‘ Read More »

ایک نعرہ، جو کہیں کھوگیا

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author] یعنی فیس نہیں، کم فیس۔ یہ نعرہ ہم نے کچھ عرصے تک شہر کی مختلف سڑکوں پر لگے بینروں پر لکھا دیکھا۔ یہ بینر نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں من مانے اضافے کے خلاف والدین کے احتجاج کا حصہ تھے۔ بہت سے اسکولوں کے باہر پُرامن مظاہرے بھی ہوئے۔ …

ایک نعرہ، جو کہیں کھوگیا Read More »

امیدیں سب دم توڑ گئیں

دنیا کے معاشرتی زندگی میں جب بھی کوئی نئی شے ہاتھ لگتی ہے تو اس سے انسان بڑی خوشی اور مسرت محسوس کرتا ہے ،،ایسے میں احباب اور دوستوں کے مبارک باد کے پیغامات بھی ان خوشیوں میں اضافے کا باعث بنتے ہیں ۔اسے خیر و عافیت و برکت کی دعا بھی تصور کیا جاتا …

امیدیں سب دم توڑ گئیں Read More »

گلگت بلتستان اور تعلق کشمیر کل سے آج تک

قوموں کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ کسی ملک یا علاقے پر کسی دوسری قوم کا اقتدار مستقل قائم نہیں رہتا۔ حکومت اور اقتدار ہمیشہ مختلف رنگ، نسل، مسلک اور مذہب کے ماننے والے افراد، خاندانوں، جماعتوں اور اقوام میں گردش کرتے رہے ہیں۔ تہذیبیں اپنے عروج کو پہنچتی رہی ہیں، …

گلگت بلتستان اور تعلق کشمیر کل سے آج تک Read More »