ہنزہ نیوز اردو

مضامین

آج کی کہانی “ناکام”

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author] کتنے ہی مر گئے اور کتنے ہی ہسپتالوں میں تڑپ رہے ہیں مبارک ہو لیکن مجھے پھر بھی لگتا ہے کہ ! خون کا عطیہ دینے کے لئے لوگ امڈ پڑے ہیں اب یہ کس آلے سے پتا لگایا جائے گا کہ خون کا مذہب اور فرقہ کون سا ہے وہ …

آج کی کہانی “ناکام” Read More »

کمانڈر خلیل۔۔۔؟

موجودہ صورت حال کو دیکھ ایسا لگتا ہے کہ اس خطے میں جمہور کا بس یہی جرم ہے کہ یہاں جمہوریت کے نام پر جھوٹ کے سہارے بلند بانگ دعوں کے ساتھ عوامی زندگیوں میں تبدیلی کا نعرہ لگا نے والوں کو نمائندہ منتخب کرتے ہیں جو اچھے مراعات اور بہتر پروٹوکول کو سیاست کا …

کمانڈر خلیل۔۔۔؟ Read More »

عشق ٹوٹتا کب ہے!

  [author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author] اورپھر عشق ہی دوبارہ کیا  یہ شعر متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف راہ نما اور سابق سٹی ناظم نے اس وقت پڑھا جب وہ اپنی پارٹی کے نام کا اعلان کر رہے تھے۔ سیاست داں سیاست کی الف ب سے واقف تو ہو سکتے ہیں لیکن عشق کے عین تک …

عشق ٹوٹتا کب ہے! Read More »

دیامر کے لیے بھیک

ٹائٹل: ریڈکراس آج یہ چند سطریں بادل نخواستہ لکھ رہا ہوں۔مجھے اکثر یہ طعنہ دیا جاتا ہے کہ میں دیامر پرست ہوں۔دیامر میرا گھر ہے اور گلگت بلتستان کا گیٹ وے۔ اگر دیامر جل رہا ہے اور میں اس آگ میں کمی کی بات کرتا ہوں تو کیا غلط کرتا ہوں؟ یقیناًنہیں۔ گلگت بلتستان کے …

دیامر کے لیے بھیک Read More »

16 مارچ – ریاست جموں و کشمیر کا یوم تشکیل

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2016/03/v.jpg” ]ثمینہ راجہ جموں و کشمیر[/author]   – 16 مارچ کا دن ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ کا سب سے اہم دن ہے – سال 1846 میں 16 مارچ کے دن جموں ریاست کے حکمران راجہ گلاب سنگھ نے امرتسر کے مقام پر انگریزوں کے ساتھ ایک معائد ہ کیا – اس معائدے …

16 مارچ – ریاست جموں و کشمیر کا یوم تشکیل Read More »

”کچھ کرسکتے ہو تو کر کے دکھاؤ“

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author] ثناء غوری ایک ایسا شہر جو پورے پاکستان میں ٹیکس ریونیو پیدا کرنے کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ آبادی کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا، ایک ایسا شہر جہاں پورے پاکستان سے لوگ آکر آباد ہوتے ہیں جو دوسرے شہروں کے لوگوں کو ہمیشہ سے اپنی بانہیں کھول …

”کچھ کرسکتے ہو تو کر کے دکھاؤ“ Read More »

جبر واستحصال کا یہ نظام آخر کب تک۔؟

ایسا کیوں ہے کہ ہمارے خطے میں ایوان ا قتدار کے مکینوں کو سب اچھا ہے کے علاوہ کچھ سنائی نہیں دیتا؟ کیا وجہ ہے کہ خود کو عوامی نمائندہ کہلوانے والوں کو زمینی حقائق کا ادراک نہیں۔ گلگت بلتستان کے حکمرانوں کو دیکھ کر کہا یہی جا سکتا ہے کہ کرسی کا نشہ اورا …

جبر واستحصال کا یہ نظام آخر کب تک۔؟ Read More »

قراقرم یونیورسٹی اور جی بی کالجز

ٹائٹل: ریڈکراس قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان کی اکلوتی یونیورسٹی ہے۔اس یونیورسٹی کو قائم ہوتے ہوئے ابھی بارہ سال ہی گزرے ہیں مگر یہاں کے ناعاقبت اندیشوں نے اس یونیورسٹی کو مسلکی و علاقائی اڈہ بنا رکھا ہے جس کی وجہ سے یونیورسٹی میں تحقیقاتی وتجزیاتی اور تعلیم و تدریس کی بجائیلایعنی مشغلے اور ثقافتی …

قراقرم یونیورسٹی اور جی بی کالجز Read More »

شام کا معاہدہ، امن کی نوید

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author] خون ہی خون ہر طرف، اس کرہئ ارض کا ایک ایساخطہ جہاں زمین کا شاید ہی کوئی ٹکڑا ایسا بچا ہو جہاں لہو کے قطرے نہ گرے ہوں۔ اس جنگ زدہ سرزمین پر چند سال کے دوران چار لاکھ کے قریب افراد کی جان لی گئی ہے، جن میں سے ایک …

شام کا معاہدہ، امن کی نوید Read More »

ایک نئی جدوجہد کا آغاز۔۔

کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ہمارے ایک محترم دوست نے مجھے سوشل میڈیا پر کسی کشمیری فورم پر مباحثے میں شامل ہونے کا مشورہ دیا۔ بحیثیت باشندہ گلگت بلتستان اُن افراد کے ساتھ شامل ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا جو پچھلے اٹھاسٹھ سالوں سے حقوق گلگت بلتستان کی راہ میں سب …

ایک نئی جدوجہد کا آغاز۔۔ Read More »