ہنزہ نیوز اردو

مضامین

شندور میلہ

آج کی دنیا میں پولو جو اپنی اصلی حالت میں کھیلی جاتی ہے  اس کا مسکن گلگت بلتستان اور چترال ہے۔ماضی قریب تک ان علاقوں میں  ہر گھر میں کم از کم ایک گھوڑا  پالنے اور رکھنا ضرور ی خیال کیا  جاتا  تھا۔ اور بچہ بچہ اس کھیل کا ماہر لگتا تھا۔لیکن وقت کے ساتھ …

شندور میلہ Read More »

یہ ضروری ہے….مگر

ثناء غوری جو کرنا ہے کرڈالیے۔ محبت کا اظہار کرنا ہو یا نفرت کا۔ کسی کو تعارفی کلمات سے نوازنا ہو یا تنقید کا نشانہ بنانا ہو، اور تنقید تو بہت چھوٹا لفظ ہے۔ اگر آپ کسی کو منہ پر برا بھلا کہیں گے تو عین ممکن ہے کہ بحث مباحثہ سے بات شروع ہو …

یہ ضروری ہے….مگر Read More »

شندورکا میدان اور ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی کو میں پچھلے کافی عرصے سے پڑھتا رہا ہوں اور ان سے کئی بار علمی ملاقاتیں بھی ہوتی رہی ہیں۔قلم کے ساتھ ہمیشہ بڑی حد تک انصاف کرتے پایا ہے مگر نہ جانے جب بھی شندور کے مسئلے پر قلم اٹھاتے ہیں قلم اور انصاف میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں۔انھیں تصویر کا …

شندورکا میدان اور ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی Read More »

نیم حکیم خطرہ جان

اگر انسان ضرورت کے سامنے محتاج نہ ہوتا تو زندگی گزارنے کے لیے دوسروں کی ضرورت بھی نہ ہوتی مگر آج کی دنیا میں ہر لمحے کو گزارنے کے لیئے انسان ضرورت اور وقت کے سامنے بے بس اور محتاج ہیں ،ضرورت کا تعین بھی انسان ہی کرتا ہیں لیکن وقت کا نہیں، اور انسان …

نیم حکیم خطرہ جان Read More »

خواتین کے لیے مساجد

گزشتہ پانچ سال سے مجھے مسلسل سفر درپیش آرہے ہیں۔ بالخصوص سیاحتی و تفریحی اور پبلک مقامات پر زیادہ آنا جانا ہوتا ہے ۔ملک بھر سے ان مقامات پر لوگ اپنی فیملز کے ساتھ تشریف لاتے ہیں۔ ہمارے ملک میں سیاحتی و تفریحی اور پبلک مقامات پر سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں ، تاہم …

خواتین کے لیے مساجد Read More »

پرنس کریم آغا خان امامت ڈے

حضرت آدم سے لیکر اب تک کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات عیاں ہو جاتی ہے کہ انسانی تاریخ میں لاتعداد مذاہب گزر چکے ہیں ۔ اور ہر دور میں انسان کسی نہ کسی مذہب کا پیروکار رہا ہے۔بہت سارے مذہب اپنی موت آپ مر گئے ہیں ۔ماہرین کا کہنا یہ ہے …

پرنس کریم آغا خان امامت ڈے Read More »

داریل تانگیر کے عوام کو انصاف کب ملے گا؟ تحریر ۔اسلم چلاسی

وادی داریل اور وادی تانگیر کو قدرت کا حسین ترین تحفہ کہا جاے تو بے جا نہ ہوگا۔چونکہ اس زمین کو قدرت نے بے تحاشا وسایل سے مالا مال کیا ہے۔ایک مرکزی وادی کے ساتھ کیٓ زیلی وادیوں کا سلسلہ داریل و تانگیر کے حسن میں مزیدچار چاند کے باعث بنتے ہیں۔پہاڑ قدرتی قیمتی جنگلات …

داریل تانگیر کے عوام کو انصاف کب ملے گا؟ تحریر ۔اسلم چلاسی Read More »

وہ پیڑ گرگیا

وہ پیڑ گرگیا عبدالستار ایدھی چلے گئے…یوں لگ رہا ہے جیسے ہم سب ایک ہر بھرے پیڑ کی ٹھنڈی چھاؤں میں بیٹھے تھے، آندھی آئی اور وہ پیڑ گرگیا، اس کی چھاؤں کھوگئی، ہم اب کڑی دھوپ میں ہیں۔ ہم میں سے ہر کوئی انسانیت کا نام لیتا ہے، لیکن انسانیت کیا ہوتی ہے یہ …

وہ پیڑ گرگیا Read More »

کاش“ سے چھٹکارا پائیں“

     اے کاش…یہ کاش ایسا کمبخت لفظ ہے کہ اچھے اچھوں کو ناکوں چنے چبوا جاتا ہے۔ زندگی کی تمام نعمتیں ہونے کے بعد بھی انسان اس ”کاش“ سے پیچھے نہیں چھڑا پایا۔ ہم سمجھتے ہیں جو فقیر ہوئے وہ اس   کاش سے دور نکل گئے اور زندگی روشنی نے ان سے منہ …

کاش“ سے چھٹکارا پائیں“ Read More »

ہچکولے

  ہچکولے کھا نا ہوتا ہے یا ہچکولے دینا ان دو الفاظ پہ غور کیا جائے تو  بات  پوری کہ پوری سمجھ آتی ہے۔ گلگت بلتستان  کے عوام  ہچکولے کھاتے بھی ہیں اور کبھی کبھار اس عوام کوہچکولےدئے بھی جاتے ہیں ۔ کبھی کبھار جو ہچکولے دئے جاتے ہیں وہ تو قدرتی ہیں  جو زلزلے …

ہچکولے Read More »