ہنزہ نیوز اردو

مضامین

کراچی میں بارش

 [author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری [/author] برکھا رُت خوشی اور امنگ کے سندیسے لاتی ہے۔ پھوار پڑتے ہی دل جھوم اٹھتے ہیں اور پھر رم جھم جھم کے ساتھ روح رقصاں ہوجاتی ہے۔ برصغیر پاک وہند میں برسات کا اپنا حسن اور ایک الگ ہی کلچر رہا ہے۔ ان دنوں کا حال تو اب ہم بزرگوں …

کراچی میں بارش Read More »

جنگ آزادی گلگت بلتستان وکشمیر، انکشافات و حقائق

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2016/09/haqqani-logo-and-picture.jpg” ]امیرجان حقانی[/author]   علم و ادب کے حوالے سے بلتستان کسی تعارف کا محتاج نہیں۔میں نے کئی لوگوں سے بلتستان کو ’’چھوٹا لکھنو‘‘ کہتے ہوئے بھی سنا ہے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ گلگت بلتستان کے اکثر اہل علم و قلم سے میری دوستی ہوتی گئی ہے۔ اس میں بلارنگ و نسل اور …

جنگ آزادی گلگت بلتستان وکشمیر، انکشافات و حقائق Read More »

گلگت بلتستان میں مذہبی بنادوں پر سکیمیں بننا اور منظور ہونا کب بند ہونگی؟

  جینا دوبھر ہونا محاورہ تو سنا ہوگا  آپ نے جی ہاں ایک وقت تھا کہ گلگت میں مذہبی منافرت کے باعث ایسا ہی ہوا تھا ۔ جینا دوبھر تھااور ہر وقت یہی کھٹکا کہ  نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے۔آپ بھی حیران ہونگے کہ میں کیا دکھڑا لے کے بیٹھ گیا …

گلگت بلتستان میں مذہبی بنادوں پر سکیمیں بننا اور منظور ہونا کب بند ہونگی؟ Read More »

عورت اور گلگت بلتستان کا پدرشاہی ادب

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/06/19399870_10155307250185340_6624222151346298157_n.jpg” ] میمونہ عباس خان[/author] مصنفہ کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے اور درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں گلگت بلتستان کےادب کی ابتدا کہیں داستان کی شکل میں ہوئی تو کبھی اس کا اظہار دیومالائی کہانیوں کی صورت میں ہوا- جب کہ دیگر روایتی زبانی ادب کی اصناف میں شاعری کو …

عورت اور گلگت بلتستان کا پدرشاہی ادب Read More »

منصوبہ بندی کا فقدان

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری [/author] ڈرائیونگ کرتے ہوئے سڑک پر نظر پڑتی ہے یا فٹ پاتھ سے عمارات تک جو کچھ دکھائی دیتا ہے وہ مجھے یہ سوچنے پر مجبور کردیتا ہے کہ ہم ایک ایسے شہر میں رہتے ہیں جس کا کوئی والی وارث نہیں، جس کا کوئی منصوبہ ساز نہیں، جس کی کسی …

منصوبہ بندی کا فقدان Read More »

نگر ضمنی انتخابات ، اُونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ۔۔۔؟

تحریر : محمد شریف رحیم آبادیؔ مبشر حسن کے گھر لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ زوالفقار علی بھٹو اس پارٹی کے روح رواں تھے جو ایک زیر ک اور دور اندیش رہنما تھے ، صدر ایوب ان سے متاثر تھے اس لیے انہیں وزیر خارجہ کا قلمدان سونپ …

نگر ضمنی انتخابات ، اُونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ۔۔۔؟ Read More »

آئینہ جو تجھے دکھایا تو برا مان گئے

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/06/img351.jpg” ]محمد شراف الدین فریادؔ [/author] قول و فعل میں تضاد کی سیاست کے عنوان سے موصوف نے گزشتہ ایام جو مضمون تحریر کیا تھا اس پر پی پی پی میڈیا سیل سے تعلق رکھنے والے کچھ بھائی سیخ پا ہوگئے ہیں اور اُنہوں نے ایک دم مقامی اخبارات میں موصوف کے خلاف عجیب …

آئینہ جو تجھے دکھایا تو برا مان گئے Read More »

اکیسوی صدی۔۔۔۔۔۔ زبانوں کا قبرستانا

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/06/19113982_10155279349775340_9155001476205612164_n.jpg” ]امیر حیدر بگورو[/author] ٹرینگ کوآرڈینیٹر : فورم فار لنگویج انشیٹیوز اسلام اباد شماریات کی رو سے ، اور زبانوں کی تعریف کو مدنظر رکھتے ہوئے صحیح تعداد میں شاید فرق ہو ، لیکن کچھ مستند ذرا ئع کے مطابق چھے ہزرا سے لیکر سات ہزار تک دنیا میں زبانیں بولی جاتی ہے۔ یہ …

اکیسوی صدی۔۔۔۔۔۔ زبانوں کا قبرستانا Read More »

وادی چورت۔۔۔سیاحوں کی جنت

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2016/09/haqqani-logo-and-picture.jpg” ]امیرجان حقانی[/author] آپ استور ہیڈکوارٹر سے پندرہ بیس کلومیٹر کا سفرطے کرکے سیاحوں کی جنت وادی چورت پہنچ سکتے ہیں۔ اگر آپ کا سفر گلگت شہر سے ہوگا تو آپ دوتقریبا دو سو کلومیٹر کا سفر طے کرکے چورت کے آخری گاوں روپل تک پہنچ سکتے ہیں۔ روپل نانگا پربت کا بیس کیمپ …

وادی چورت۔۔۔سیاحوں کی جنت Read More »

یہ بدلاؤ کے دن ہیں

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری [/author] ماہ صیام رحمتوں اور برکتوں کے نورانی روزوشب کا نام ہے۔ رمضان کا مہینہ محض ثواب کمانے کا ذریعہ نہیں بل کہ اس مقدس ماہ کے ذریعے اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے لیے انتیس یا تیس دنوں پر مشتمل ایک تربیت گاہ کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ اس …

یہ بدلاؤ کے دن ہیں Read More »