ٹرمپ اور عالمی امن
[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری [/author] دنیا میں عزت بنانے سے زیادہ مشکل کام اس عزت کو برقرار رکھنا ہے، لیکن بعض لوگ اپنی ناقابل ِقبول حرکات سے بڑی محنت کے بعد دنیا میں اپنے منفی تاثر کا سکہ جمانے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر اس کوبرقرار رکھنے کے لیے آخری حد تک جاتے ہیں۔ …