ہنزہ نیوز اردو

مضامین

کیا یہ سائبر کرائم ہے یا فائبر کرائم ؟

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/09/Fawad-Sadiq.jpg” ]فواد صادق[/author]   موبائل فون پر اس وقتفراڈ کرنے کے بہت سے طریقے عام ہیں ان میں سب سے سرفہرست تو صباءلوڈ والی ہے۔ صبا ءلوڈ والی کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے صدر پاکستان کے نام سے اتنے لوگ واقف نہیں ہوں گے جتنا لوگ صباءلوڈ …

کیا یہ سائبر کرائم ہے یا فائبر کرائم ؟ Read More »

مجھے کیـــــوں نکالا

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/06/15590152_1635293576496594_4305974050698383833_n.jpg” ]کریم مایور[/author]   خبــر کے مطابق جنـــاب نـااہل میاں نواز شـــریف کی پــارٹی صدرات کو بحال کـــرنے کے لئے قانون میں ترمیمی بل پیش کیا گیا جسے پارلیمنٹ میں موجود حکومتی مداریوں نے بھاری اکثریت سے منظور کـــر کے دوبارہ نواز شریف کو بلامقابلہ دوبارہ پــارٹی صدر منتخب کیا گیاـ کتنی افســــوس کی …

مجھے کیـــــوں نکالا Read More »

ہنزہ کی ثقافت کو لاحق شدید خطرات

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/06/15590152_1635293576496594_4305974050698383833_n.jpg” ]کریم مایور[/author] 9/11 کے بعد پـاکستان میں سیاحوں کی آمد ختم ہو گئی تھی جس سے ہنزہ سمت پــاکستان بھر کی ہوٹل انڈسٹری تباہی کے دہانے پر کھڑی ہوگئی کئی لوگ جو ٹوریزم انڈسٹری سے وابستہ تھے بے روز گار ہو گئے اور ہوٹل مالکــان متبادل کاروبار کی طرف جانے لگے. پھر حکومت …

ہنزہ کی ثقافت کو لاحق شدید خطرات Read More »

نیند میں ڈوبے حکم راں

 [author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری [/author]  آہ…! کیا یہ واقعی سچ ہے کہ قبل مسیح کے یونانیوں اور خصوصاً فلسفیوں کے نزدیک کسی بھی معاملے کو سرسری نگاہ سے دیکھنا ایک جرم تھا۔ اگر آج کے دور میں ایسا ہوتا تو پاکستان کے تو سارے سیاست دانوں پر فردجرم عائد کردی جاتی۔ ارکانِ اسمبلی میں سے …

نیند میں ڈوبے حکم راں Read More »

موســـــمی پرندے

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/06/15590152_1635293576496594_4305974050698383833_n.jpg” ]کریم مایور[/author]   ہنــــــزہ میں جونہی الیکشـــــن کا موســـــم شروع ہوتا ہے کچھ لوگ الیکشــــن لڑنے کے لیے پاکســــتان کے مختلف علاقوں اور بیرون مُلک سے ہجرت کـــر کے ہنــــــزہ آجاتے ہیں اور ہنــــزہ والوں کو دلکش منشور دیکھا کر بلند وبانگ دعوے کرتے ہیں اور الیکشـــــن ہارنے کے بعد یہ جــاوہ جـــا …

موســـــمی پرندے Read More »

بروشسکی نظم کے مینار، بشارت شفیع ہم سے بچھڑ گئے

[author ] علی احمدجان [/author] منفرد زبان (بروشسکی) کے منفرد شاعر بشارت شفیع گزشتہ ماہ سکھر سے کراچی جاتے ہوئے ایک کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ان کا تعلق گلگت بلتستان کے دور افتادہ علاقہ یاسین ہندور سے تھا۔ وہ جامعہ کراچی سے فارغ التحصیل تھے۔ زمانہ طالب علمی میں قوم پرست سیاست سے …

بروشسکی نظم کے مینار، بشارت شفیع ہم سے بچھڑ گئے Read More »

چیف سیکریٹری ڈاکٹر کاظم نیاز اور عوامی مسائل

[author ]عاصم خان[/author] کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت جس میں جتنا ظرف ہے وہ اس قدر خاموش ہے سامعین کرام! تاریخ گلگت بلتستان میں پہلی مرتبہ گلگت بلتستان کے اندر ایسا چیف سیکریٹری نہیں دیکھا جو ہر وقت عوامی مسائل سنے اور اس پر عمل کریں۔موجودہ چیف سیکریٹری جب سے اپنا …

چیف سیکریٹری ڈاکٹر کاظم نیاز اور عوامی مسائل Read More »

ذہنی امراض کو گالی مت بنائیں

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/14993314_10153940498191975_3815507819967313223_n.jpg” ]نور پامیری [/author] بعض دفعہ انجانے میں اخبار نویس ایسے جملے استعمال کرتے ہیں جن کے اثرات بہت منفی اور دور رس ہو سکتے ہیں۔ سرخیاں ملاحظہ کیجئے، ”یقینی شکست دیکھ کر مخالفین ذہنی مریض بن گئے ہیں”، ”موبائل سروس کی بار بار بندش سے فلان ضلع کے عوام ذہنی مریض بن گئے …

ذہنی امراض کو گالی مت بنائیں Read More »

سوشل میڈیا کا منفی اور مثبت استعمال

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/09/Fawad-Sadiq.jpg” ]فواد صادق[/author] یہ تحریر گلگت بلتستان کے باسیوں تک پہنچانی اس لئے ضروری ہے کہ جیسے ہم دیگر بہت سے معاملات میں بہت پیچھے ہیں اسی طرح جدید مواصلاتی سہولیات کے حوالے سے بھی گلگت بلتستان بہت پیچھے ہے۔ چونکہ ہم اب کہیں جاکر تھری جی اور فور جی سے شناسائی حاصل کررہے …

سوشل میڈیا کا منفی اور مثبت استعمال Read More »

” کیا ہیں اُن کے عزائم ۔۔۔اللہ ہی بہتر جانتا ہے”

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/sharaf-uddin.jpg” ]محمد شراف الدین فریاد[/author] گزشتہ ایام مقامی اخبار ات میں یہ خبر شائع ہوئی کہ گلگت بلتستان قانون سازاسمبلی میں قائد حزب اختلاف حاجی شاہ بیگ نے اپنے اپوزیشن اراکین سے مشاورت کے بعد موجود ہ ایم ڈی نیٹکو کو تبدیل کرنے اور نئے ایم ڈی کے لیے دلفراز خان نامی شخص کی …

” کیا ہیں اُن کے عزائم ۔۔۔اللہ ہی بہتر جانتا ہے” Read More »