حد ہوگئی یار
ڈوگروں کے انخلا کے بعد ہم کس بحث و مباحثے میں مبتلا رہے ذرا ملاحظہ کریں -ہم متنازعہ ہیں۔ ہم متنازعہ نہیں ہیں، ہم پاکستانی ہیں ،ہم پاکستانی نہیں ہیں، ہم آزاد ہیں ، ہم آزاد نہیں ہیں ، ہم نے پاکستان سے الحاق کیا ہے۔الحاق نہیں انتطام کے لئے بلایا تھا۔ ہم نے ڈوگروں …