ہنزہ نیوز اردو

مضامین

ترجیح شخصیات نہیں بلکہ نظریات اور نصب العین ہونے چاہئیے

 گل نواز  ” جو قوم محض کسی شخصیت کے بَل پر اُٹھتی ھے وہ اُس شخصیت کے ہٹتے ہی گِر بھی جاتی ہے ۔ اس کے قیام کو دوام اور اس کے اِرتقاء کو اِستمرار اگر کوئی چیز بخش سکتی ہے تو وہ صرف یہ ہے کہ اُس شخصیت کے سہارے اُٹھنے کے بعد وہ …

ترجیح شخصیات نہیں بلکہ نظریات اور نصب العین ہونے چاہئیے Read More »

گلگت بلتستان میں غدار سٹیٹ سبجیکٹ رول۔

 شیر علی انجم محترم قارئین، گلگت بلتستان کی بین الاقوامی اور ملکی تناظر میں آئینی اور قانونی حیثیت اور اس خطے کی اکہتر سالہ سیاسی محرومیوں کے حوالے پاکستان کے شہر ی اگاہ نہ ہونے کے برابر ہے کیونکہ اس خطے کے مسائل اور قومی تشخص کے معاملے پر ملکی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر …

گلگت بلتستان میں غدار سٹیٹ سبجیکٹ رول۔ Read More »

ہم سب ویب سائٹ اور فکری تباہی۔

عمران اللہ مشعل کافی عرصے سے ہم سب ویب سائٹ کو سوشل میڈیا پے فالو کیا ہوا تھا اور وہاں پے اپلوڈ ہونے والی تحاریر کالمز ،بلاگ اور دیگر خبریں پڑھی مگر آہستہ آہستہ وہاں سے میرا دل اکتا گیا اور نفرت ہوگئی اسکی بہت ساری وجوہات ہے جن میں چند ایک کو یہاں بیان …

ہم سب ویب سائٹ اور فکری تباہی۔ Read More »

ہنزہ کی قدیم ثقافت کے چند گوشے

وہ جنوری کی ایک یخ بستہ رات تھی اور تین دنوں سے مسلسل برف باری ہو رہی تھی – میں دادا جان کے بغل میں بیٹھ کر قدیم زمانے کی کہانیاں سُن رہا تھا سردی کی وجہ سے لوگ شام ڈھلتے ہی سو جاتے تھے اور صبح سویرے اُٹھنے کے عادی تھے آج کل کی …

ہنزہ کی قدیم ثقافت کے چند گوشے Read More »

آہ۔۔ میر اخلاق حسین اب ہم میں نہیں رہے۔

حبیب الرحمان مشتاق گلگت نہایت دکھ ، تکلیف اور کرب کے عالم میں یہ کالم لکھ رہا ہوں کہ ہمارے بہنوئی، دوست اور گُرو، سروس ٹریبونل گلگت بلتستان کے چیئر مین میر اخلاق حسین عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی کے دوران زیادہ علیل ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کے ایک معروف ہسپتال …

آہ۔۔ میر اخلاق حسین اب ہم میں نہیں رہے۔ Read More »

ٹرافی ہنٹنگ ایک کاروبار یا واقعی میں نایاب جانوروں کی بقا کے لئے جنگ ؟؟

نوید ریان السلام عليكم بات کچھ اس طرح کی ہے ۔آج کل گلگت بلتستان کی سر زمین پر نایاب نسل کے جانوروں کی شکار زور و عام ہو رہی ہے اس میں لوگ پریشان ہیں یہ سہی بھی ہورہا یہ غلط؟ میں جہاں تک ٹرافی ہنٹنگ کو سمجھ رہا ہوں یہی تحریر کر رہا ہوں …

ٹرافی ہنٹنگ ایک کاروبار یا واقعی میں نایاب جانوروں کی بقا کے لئے جنگ ؟؟ Read More »

ہم سب ایک ہیں

پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مخالفت کرنے والے در اصل اپنی حمایت میں اٹھنے والی آواز اور سہارے کو  کھو رہے ہیں ۔یا دوسرے لفظوں میں انڈیا کے مظالم کو اون کر رہے ہیں۔جو وہ مظلوم کشمیریوں کے ساتھ وادی کشمیر میں ڈھا رہا ہے۔ کشمیر خود مختار بنے یا پاکستان سے الحاق کرے …

ہم سب ایک ہیں Read More »

ہماری بدگمانیاں اور حقیقت

تحریر۔عمران اللہ مشعل۔   جیو نیوز کے اینکر پرسن سہیل وڑائچ صاحب کا پروگرام ایک دن جیو کے ساتھ آج یوٹیوب پے دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں وہ سندہ کے ایک صحرہ میں عرب سے آئے ہوئے وزرا شہزادوں اور دیگر مہمانوں کی انٹریو کر رہا تھا اور ساتھ میں انکے طعام وقیام سے …

ہماری بدگمانیاں اور حقیقت Read More »

سوال ہینزل پاور پراجیکٹ کا سیخ پا کیوں؟

بعض اوقات   انسان کی نظروں سے  ایسے الفاظ  گزرتے ہیں یا دکھائی دیتے ہیں  جن کو پڑھنے کے بعد انسان کے اندر  ایک   عجیب سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے اور ایک احساس  جاگ اٹھتا ہے اور کچھ الفاظ ایسے بھی  ہوتے ہیں جن  سے   دل کے اندر ایک ہوک  سی اٹھتی  دکھائی دیتی ہے …

سوال ہینزل پاور پراجیکٹ کا سیخ پا کیوں؟ Read More »

گلگت بلتستان کے عجیب لوگ۔

شیر علی انجم محترم قارئین المیہ یہ ہے کہ اس وقت گلگت بلتستان میں ہر کوئی میں نہ مانوں اور میری ہی مانو کی پالیسی پر اپنا اپنا بریف کیس اور پاکیٹفورمز کو لیکر قوم پر احسان اور ملکی اور بین الاقوامیقوانین کی روشنی میں بنیادی حقوق کا مطالبہ کرنے کو بدنام کرتے نظر آتا …

گلگت بلتستان کے عجیب لوگ۔ Read More »