ہنزہ نیوز اردو

مضامین

بے راہ روی کا شکار معاشرہ اور ہمارا مستقبل

 ایمان شاہ  حکومت وقت، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور منتخب عوامی نمائندوں کو ڈوب مرنا چاہئے کہ ایک معصوم بچی تین دن تک زیادتی کا نشانہ بنتی رہی اور اس گھناؤنے فعل میں ملوث ملزمان کو قانون کے شکنجے میں لانے کیلئے زینب کے باپ کو جان کی قربانی دینی پڑی، نجیب اللہ شہید …

بے راہ روی کا شکار معاشرہ اور ہمارا مستقبل Read More »

ارض شمال میں انقلابی سوچ کی نئ کرن

نوشاد شیراز نوشی” از قلم رمیز شکراتے میں آپ کو آج گلگلت بلتستان سے تعلق رکھنے والی نئ ابھرتی ہوئی سوشل اکٹیوسٹ اور شاعرہ محترمہ نوشاد شیراز نوشی کے وزین کے بارے میں بتانا ضروری سمجھتا ہوں۔ گلگلت بلتستان کی بیٹی جس نے “میں دختر گلگت ہوں سنو میری صدا کو “اپنی پہلی نظم میں …

ارض شمال میں انقلابی سوچ کی نئ کرن Read More »

مجھ سے پوچھتے ہیں وہ کیا کوئی سوال ہے؟

 مجھ سے پوچھتے ہیں وہ کیا کوئی سوال ہے؟ سن لو اے امیر شہر! جینا بھی محال ہے ! مر رہے ہیں روز ہم بے بسی کی آڑ میں ظلم کو کروں بیاں ؟ کیا میری مجال ہے! روز وشب ہیں سانحات روز وشب ہیں واردات رہبری میں تیری کیوں ؟ کیا تیرا خیال ہے؟ …

مجھ سے پوچھتے ہیں وہ کیا کوئی سوال ہے؟ Read More »

منہ دھونے کے لیے پانی نہیں اور فیس میلہ… شرم تم کو مگر نہیں آتی

ماجد پاشاء ہنزہ میں فیس میلے کے نام پر ڈی سی ہنزہ علاقے کے نوجوانوں کو منشیات کے لت میں ڈالنے کی سازش کررہے ہیں اور نوجوان نسل کومنشیات کے ذریعے تباہ کرنے کی ایک ناکام کوشش کر رہے ہیں. منشیات کا وادی میں کھلے عام ملنا تعجب کی بات اور عجیب بھی جسکا جناب …

منہ دھونے کے لیے پانی نہیں اور فیس میلہ… شرم تم کو مگر نہیں آتی Read More »

تربیت کی ضرورت

مظفر اعظم کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اس کی نوجوان نسل بہت ہی اہمیت کے حامل ہیں۔پاکستان کے لئے بھی اس کے نوجوان نسل بہت ہی اہمیت رکھتی ہے۔اس وقت پاکستان دہشت گردی، ٹارگیٹ کلنگ، بے روزگاری کے ساتھ ساتھ ناانصافی کا بھی شکار ہے۔پاکستان کے حالات ہر وقت ہی کسی …

تربیت کی ضرورت Read More »

گوپس قلعہ میں فرانس کی شام

  آپ میں سے بہت ساروں نے قلعہ گوپس ضرور دیکھا ہوگا۔۔ مجھے اس قلعہ کی یاد اس لئے آئی کہ پچھلے چند ہفتوں میں اس قلعہ اور اس کی مخدوش صورت حال کے بارے کچھ خبریں پڑھنے کو ملی اور حال  ہی میں  ہندراپ  غذر میں  اغوا کا واقعہ  پیش آیا  تو سوچا کہ …

گوپس قلعہ میں فرانس کی شام Read More »

ہنزہ والوں ابھی تو سدھر جاؤ

مہر علی شہاب ہنزہ والوں کی زندگی اور جہنمیوں کی زندگی میں کوئی خاص فرق نہیں۔ سنا ھے جہنم میں گرمی زیادہ ھوگی اور پینے کیلے ابلا ھوا پانی دیا جائیگا۔ اس وقت ہنزہ میں بھی ایسا ہی ہے۔ آج کل گرمی عروج پر ھے۔ بجلی تو الحمد اللہ سرے سے ہے ہی نہیں۔ اگر …

ہنزہ والوں ابھی تو سدھر جاؤ Read More »

اخلاقی اقدار

نوید کریم ریانؔ کیا کر بے غرض خدمت سدا اللہ کے بندوں کی سمجھ لے تیرےرب نے بے پناہ تجھ کو نوازا ہے مدد مانگا کروفقط اُس سے جو پالن ہارِ عالم سے سدا لبریز ہوگی تیری جھولی رحمتوں سے ایک اچھا انسان ہی اچھے اخلاقی اقدار کا حامل ہو سکتا ہے۔ ایک اچھے انسان …

اخلاقی اقدار Read More »

گلگت بلتستان کے ہسپتالوں کا نظام کیسے ٹھیک ہوگا

طاہر رانا گزشتہ کچھ عرصے سے آپ سوشل میڈیا اور اخبارات کے ذریعے لگا تار سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کے رویوں اور نظام کی خرابی کے حوالے سے ضرور کچھ نا کچھ دیکھتے اور سنتے رہے ہونگے .. آجکل تو یہ روز کا معمول بن چکا ہے..آئے روز ہسپتالوں میں میڈیکل اور پیرامیڈیکل سٹاف اور …

گلگت بلتستان کے ہسپتالوں کا نظام کیسے ٹھیک ہوگا Read More »

اے حکمرانِ وقت

  نوشاد شیراز نوشی قلم کاروں کو راضی کر اسیروں کو رہا ئی دے مسیحا بن کے آۓ ہو ‘مسیحائی دیکھائی دے ذرا غربت کو دھکا دے جوانوں کو خوشی دے کر کوئی تو حکمراں کے در پہ میری یہ دہائی دے میں گلگت اور ہنزہ پر ہزاروں بار صدقے اب مجھے بھی میری دھرتی کچھ …

اے حکمرانِ وقت Read More »