ہنزہ نیوز اردو

مضامین

تیری چوائس ہی میری چوائس ہےپاپا

ہمارا ہینڈ سم وزیر آعظم تقریر بڑی شاندار کرتا ہے یہ الگ بات ہے کہ ان کی تقریروں کا نتیجہ مختلف آتا ہے ۔ عمران خان کی اسمبلی والی تقریر سننے کے بعد مجھے عمران پر ترس سا آنے لگا ہے۔ بے چارہ ہینڈ سم وزیر آعظم ۔ ۔ تقریر تقریر ہوتی ہےاور پاکستانی تاریخ …

تیری چوائس ہی میری چوائس ہےپاپا Read More »

پورس کے ہاتھی

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر ملک پہ خطرہ منڈلا رہا ہے،بہت سے علاقوں کو جزوی یا مکمل طور پر سیل کیا گیا ہے لیکن متاثرہ افراد کی تعداد میں کمی دیکھنے میں نہیں ٓا رہی ،بہت سی زندگیاں منوں مٹی تلے دب گئی ہیں لیکن ہماری عقل پہ پڑا ہوا پردہ جوں …

پورس کے ہاتھی Read More »

یوٹیوب کی بندش آخر کیوں ؟

حکومت کسی کو روزگار نہیں دی سکتی ہے تو کم سے کم کسی سے روٹی اور اس کے زریعے معاش کو ختم نہ کرئے ، یہ کیا سلسلہ پاکستان میں چل رہا ہے ، کبھی یوٹیوب کو بند کیا جاتا ہے تو کبھی کھول دیا جاتا ہے تو کچھ عرصے بعد کسی دوسرے ایپ کو …

یوٹیوب کی بندش آخر کیوں ؟ Read More »

“قرض”

کرونا سے ہونے والی اموات کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرنا مجھ پر قرض ہے اور میں اس تحریر کے ذریعے اس قرض کو اتارنے کی کوشش کررہاہوں۔ متعدد بیماریوں میں مبتلا ایک قریبی رشتہ دار خاتوں جس کی وجہ موت ہسپتال سے جاری ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے مطابق دل کا دورہ ہے لیکن وفات سے …

“قرض” Read More »

جولائی,19 2020 , جنگ راولپنڈی، گلگت بلتستاں کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش خطرناک ہوگی

 جولائی,19 2020 , جنگ راولپنڈی، گلگت بلتستاں کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش خطرناک ہوگی(سراج الحق)،. آپ کا کیا مطلب ہے؟ گلگت بلتستاں والے تاقیامت تمہارے غلام رکھنے کے ارادہ ہے، کیوں؟ گلگت بلتستاں پر تمہارا کیا احسان یا حق ہے غلام رکھنے کی اشارہ سے سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں، تمہارے بزرگ پاکستان …

جولائی,19 2020 , جنگ راولپنڈی، گلگت بلتستاں کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش خطرناک ہوگی Read More »

انسان نما درندے

انسان جسے اللّٰہ تعالٰی نے اشرف المخلوقات بنا کر پیدا کیا ، انسان وہ ہے جس کو اللّٰہ تعالٰی نے دنیا بھر میں موجود تمام مخلوقات سے افضل قرار دیا ہے ، دیکھیں اللّٰہ تعالٰی نے انسان کو کتنا بلند مقام سے نوازا ہے ، سب سے بڑھ کر اللّٰہ تعالٰی نے انسان کو دماغ …

انسان نما درندے Read More »

خان مایوس کر گیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اگر ہم بات کریں تو آپ بہادر ، محنت پسند ، ہار نہ مانے والے ، نہ جھکنے والے نہ بکنے والے ، آپ نے شروع ہی میں کرکٹ کی دنیا میں اپنا اور اپنے ملک پاکستان کا نام بلند کیا ، آپ کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں ، …

خان مایوس کر گیا Read More »

الیکشن کمیشن

اگر کسی ملک میں انتخابات یعنی الیکشن ہو رہے ہوں ، الیکشن میں جو پارٹی جیتے اسے حکومت کرتے دیکھے تو سمجھ جایئنگے کہ وہ ایک جمہوری ملک ہے ، جس میں ہر 5 سال بعد انتخابات ہوتے ہیں اور فاتح پارٹی حکومت بناتی ہے اور یہ سلسلہ جاری رہتا ہے ، جس میں حکومت …

الیکشن کمیشن Read More »

سیاست نہیں تماشہ

سیاست اگر ہم دیکھیں تو سیاست جیسا آسان کوئی نہیں ، لیکن ہم نے سیاست کا غلط مطلب لیا ہوا ہے اصلی سیاست وہ ہے جس سے آپ کا نہیں قوم کا فائدہ ہو ، جو لیڈر نہیں خادم ہوتا ہے ، ایک حقیقی سیاسی شخص کی نیت صاف ہوتی ہے اس کے دل میں …

سیاست نہیں تماشہ Read More »

خواتین اور پارٹی ٹکٹ

کچھ دن قبل صدر پاکستان عارف علوی نے گلگت بلتستان میں 18 اگست 2020 کو انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا ، جوں جوں گلگت بلتستان میں الیکشن کا وقت قریب آرہا ہے ، سیاسی جماعتوں نے بھی بلواسطہ یا بلا واسطہ انتخابی مہم کا آغاز کیا ہے ، جو کہ بہت محترکہ ہیں آنے …

خواتین اور پارٹی ٹکٹ Read More »