ہنزہ نیوز اردو

مضامین

سوشل میڈیا اور ہماری بے پروائی

سوشل میڈیا نے ایک طرف خبر رسانی اور معلومات کی ترسیل کو آسان اور تیز تر بنایا ہے تو دوسری طرف ان خبروں کی وجہ سے پریشانی میں اضافہ بھی ہوتا ہے، کوئی واقعہ پیش ٓاجائے تو اس کے بارے میں ملنے والی ہر خبر دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔کسی سانحے یا حادثے میں جان …

سوشل میڈیا اور ہماری بے پروائی Read More »

شرمندگی، ندامت اور افسوس

عبدالحمید خان نے سیاسی سفر کا آغاز ائیر مارشل اصغر خان کی پارٹی تحریک استقلال کے پلیٹ فارم سے کیا اور غالباً 1977میں سے 1987تک تحریک استقلال کے سرگرم کارکن کی حیثیت سے کام کرتے رہے، تحریک استقلال کے سربراہ اصغر خان مرحوم کی دادی کا تعلق یاسین سے تھا اور عبدالحمید خان کے ساتھ …

شرمندگی، ندامت اور افسوس Read More »

صبر ! اب آزمایا جا رہا ہے

کلام : نوشاد شیراز نوشی صبر ! اب آزمایا جا رہا ہے کیوں آپس میں لڑایا جا رہا ہے سیاسی چپقلش دھرتی میں ہر سوں دلوں کو بھی ُدکھا یا جا رہا ہے ہے دھرتی یہ شہیدوں غازیوں کی صد افسوس! اب بُھلا یا جا رہا ہے کبھی قاتل کبھی مقتل کے قصّے! شریفوں کو …

صبر ! اب آزمایا جا رہا ہے Read More »

کرونا وائرس اور پاک چین سرحدی تجارت

ایک چینی کہاوت ہے کہ ”امیر ہونا ہے تو سڑکیں تعمیر کرو“ اسی کہاوت پر عمل کرتے ہوئے پوری دنیا نے ماضی میں ضروریات زندگی پوری کرنے کے لئے لین دین شروع کی۔ شروع میں اس لین دین کا کچھ خاص اصول نہیں تھے لیکن رفتہ رفتہ یہ منظم اور وسیع ہوتا گیا۔اُس زمانے میں …

کرونا وائرس اور پاک چین سرحدی تجارت Read More »

بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات اور ہماری زمہ داریاں

پاکستان کا شمار دنیا کے ترقی پذیر ممالک میں ہوتا ہے، یہاں روڈ انفراسٹرکچر، زرائع مواصلات، زرائع آمد و رفت سمیت دیگر وسائل کی حالت زار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، پاکستان میں ایک بڑا طبقہ آمد و رفت کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ بشمول ٹرین، بسوں اور ویگنوں پر انحصار کرتا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان …

بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات اور ہماری زمہ داریاں Read More »

کیا ہم سیاست نہ کریں

یہ 2010 کی بات ہے. میں جی بی ہاؤس میں دو سیاسی لیڈروں کیساتھ بیٹھا ہوا تھا. دونوں صاحبان جی بی کونسل کے ممبر تھے. معروف وفاقی پارٹیوں سے ان کا تعلق ہے. اتفاق سے آج کل دونوں صوبائی سطح پر صدارت و امارت پر بھی فائز ہیں. گلگت بلتستان کی آئینی صورت حال پر …

کیا ہم سیاست نہ کریں Read More »

حسد یا تنقید

ایک صاحب جو میرے بہت قریب ہوتے جارہے تھے. مجھ سے کہتے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے. اور مزے کہ بات یہ تھی کہ میری ہی ریکمنڈیشن پر وہ صاحب کسی ادارے میں کام بھی کرنے لگے اور کافی کچھ کمایا. میں نے انہیں کافی عزت دی بلکہ ان کی اوقات …

حسد یا تنقید Read More »

چھ ستمبر کی رات

مملکت پاکستان کے دلوں میں چھ ستمبر کی یادہمیشہ تازہ رہے گی۔ کیونکہ اس تاریخی اور فیصلہ کن دن کو ہماری شیر دل افواج نے بلا اشتعال اور بغیر اعلان کئے ہوئے حملے کا جس بہادری، شجاعت، جرأت اور جانبازی سے مقابلہ کیا اس کی مثال تاریخ میں مشکل سے ملے گی۔بھارت کے ساتھ سترہ …

چھ ستمبر کی رات Read More »

حسینیت اور یزیدیت

حق وباطل ہر زمانے میں ایک دوسرے کے مدِمقابل ٓائے ہیں ۔جب باطل کے اندھیرے انسانیت کو اپنی شیطانی گرفت میں جکڑ کر اس کے وجود کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو حق کا نور اس ظلمت کو مٹانے کے لئےظاہر ہوتا ہے۔حق و باطل کے اس معرکے کو کبھی ابراہیمٌ ونمرود کے …

حسینیت اور یزیدیت Read More »

گلگت بلتستان کا بے لگام شعبہ صحت

پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی صحت کا شعبہ مافیاز کے لۓ منافع بخش کاروبار بن گیا ہے۔ جعلی دواٸیوں سے لیکر پراٸیوٹ کلینکس میں ہونے والی اندھا دھند لوٹ مار کی روز ایک نٸ کہانی سننے کو ملتی ہے۔ کورونا کے دوران سرکاری ہسپتالوں کے مارے ہوۓ لوگوں نے جب …

گلگت بلتستان کا بے لگام شعبہ صحت Read More »