ہنزہ نیوز اردو

مضامین

پیمرا۔۔۔جی بی کی نمائندگی کیوں نہیں

نیشنل میڈیا ورکشاپ کے شرکاء کا پیمرا  کا وزٹ ہوا۔ پیمرا کے فرائض و ذمہ داریوں کے حوالے سے مفصل بریفنگ پیش کر دی گئی۔ شرکاء نے پیمرا کے ذمہ داروں سے سخت سوالات کیے۔ بہر صورت بولنے کی مکمل آزادی تھی۔سب نے ٹھونک کر بولا۔ پیمرا کے چیئرمین سمیت 11 ممبران ہیں ۔صوبوں اور …

پیمرا۔۔۔جی بی کی نمائندگی کیوں نہیں Read More »

بے عملی اور جمود کی وبا

فطرت کی طبیعت میں کہیں بھی ٹھراو نہیں ہے۔ بہتے پانی کی رفتار اگرچہ  یکساں نہیں ہوتی،کہیں جوئے بار کی صورت میں اپنی شوریدہ سری اور جوش وخروش کا مظاہرہ پتھروں سے سر ٹکرا کر کرتا ہے ،کہیں کناروں  پراپنی بے قرار لہروں کے تھپیڑوں سے ہنگامہ برپا کرتا ہے ۔کسی جگہ جھرنا بن کر …

بے عملی اور جمود کی وبا Read More »

‎فیاض احمد کی عوامی مقبولیت

‎حکومت عوام کی فلاح اور خدمت کیلئے مختلف‎افسران کو مراعات کے ساتھ مختلف علاقوں میں تعینات کرتا ہے اور عوام کو بھی علاقے میں تعینات انہی افسران سے عوام کی فلاح اور خدمت کی امید وابسطہ ہوتی ہے جو افسران خلوص دل سے عوام کی خدمت کرتے ہیں انکو عوام ہمیشہ اچھے الفاظ کے ساتھ …

‎فیاض احمد کی عوامی مقبولیت Read More »

حبیب بھائی کی اندوگیں موت

ہمارے دوست اور ڈگری کالج ہنزہ کے لیکچرار برادرم حبیب اللہ کو ہنزہ کریم آباد میں رات کے اندھیرے میں کسی ظالم نے گولیوں کا نشانہ بنایا۔ حبیب بھائی کا اپنا تعلق بھی ہنزہ سے ہی تھا۔وہی پرامن ہنزہ ان کی اندوگیں موت کا مسکن بنا۔   جب یہ اندوہناک خبر سنی تو کافی دیر …

حبیب بھائی کی اندوگیں موت Read More »

فقیہان شہر سے سوال

آج سے ٹھیک آٹھ سال پہلے 2012 میں گلگت بلتستان میں کشت و خون کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔پھر گلگت شہر کے اہل تشیع و اہل سنت علماء و شیوخ کے درمیان مناظرہ و مباہلہ کا بازار گرم ہوا تھا۔ تب کی تفصیلات ہم نے انہیں تحریروں اور اخباری کالموں میں تفصیل سے لکھا تھااور …

فقیہان شہر سے سوال Read More »

معیار بدلتے دیر نہیں لگتی

گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ زندگی میں بہت سی چیزیں پہلے جیسی نہیں رہتیں ۔گرد وپیش کے ماحول سے لے کر ذہنی وجسمانی ساخت ،پسند اور نا پسندیدگی کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہتا ،بچپن میں کھلونے مٹھائیاں اور رنگ برنگی چیزیں دیکھ کر دل للچاتا ہے ان کی طلب اور مانگ ہر لمحے بڑھتی …

معیار بدلتے دیر نہیں لگتی Read More »

کوئی شریک میرے رتجگے میں تھا ہی نہیں

عالمی وبا کی تباہ کاریوں کے بارے میں سنتے اور دیکھتے آرہے تھے،زندگی پہلے جیسی نہ رہی تھی لیکن اپنے فرائض کی ادائیگی میں ہر کوئی تندہی سے جتا ہوا تھا۔ اچانک کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، اور دیکھتے ہی دیکھتے تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند ہونے لگے۔ہم حالات معمول …

کوئی شریک میرے رتجگے میں تھا ہی نہیں Read More »

خبرو تبصرہ

  لوگوں کو صرف کورونا سے نہیں، بیروزگاری سے بھی بچانا ہوگایہ کہنا ہے ملک کے وزیراعظم عمران خان نیازی کا ان کاکہنا تھا کہ کورونا وائرس کی صورتحال سے ترقی پذیر ملکوں کو زیادہ نقصان پہنچا، لوگوں کو صرف کورونا سے نہیں بلکہ بے روزگاری سے بھی بچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا …

خبرو تبصرہ Read More »

ایسا ہوا تو یہ راز،راز ہی رہ جائے گا۔

شاید بہت سے لوگوں کو یہ پتہ بھی ہو یا نہ ہو۔ہمارے صحافی حضرات جو بھی رہنماؤں کے یا جو بھی سیاستدانوں کے پروگرام کرتے ہیں وہ پروگرام پہلے سے وہ صحافی اور رہنما کے درمیان طے شدہ ہوتے ہیں۔اس لئے وہ اتنے اچھے سے اور بڑے حوصلے کے ساتھ اپنا موقف بیان کرتے نظر …

ایسا ہوا تو یہ راز،راز ہی رہ جائے گا۔ Read More »

امن سب کی ضرورت ہے

امن سب کی ضرورت ہے امن یہاں کے ہر مکاتب فکر،اور ہر مذہب و مسلک کے پیروکار اور ہر انسان کو چاہئے امن کی ضرورت جتنا غریب کو ہے اتنا ہی امیر کو بھی ہے امن ہوگا تو ترقی ہوگی امن ہوگا تو روزگار ہوگا کاروبار چلے گا تعلیم صحت اور دیگر ضروریات پوری ہوں …

امن سب کی ضرورت ہے Read More »