ہنزہ نیوز اردو

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ نصرۃ الاسلام میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ اس وقت میں ایک ایسے استاد کا خواب دیکھتا تھا جو مکمل طور پر تعلیم و تحقیق میں مگن ہو۔ میرا ماننا …

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس Read More »

سر زمین ہنزہ ہر ہائنس پرنس کریم آغا خان کی پہلی تشریف آوری: ترقی اور دنیا کے ہم عصر علمی و فلسفیانہ نظریات پر ان کی مظبوط گرفت۔

(مقالہ خصوصی) عیاں را چہ بیان کے مصداق یہ تاریخی حقیقت روز روشن کے مانند ہے کہ ماہ اکتوبر کی بیس سے چھبیس تاریخ کا یہ ہفتہ سر زمین گلگت – بلتستان کی تاریخ میں تمام محترم و محتشم مکاتب فکر کے لوگوں کی نظر میں تاریخی اہمیت کا حامل ہے ۔ اور یہ کچھ …

سر زمین ہنزہ ہر ہائنس پرنس کریم آغا خان کی پہلی تشریف آوری: ترقی اور دنیا کے ہم عصر علمی و فلسفیانہ نظریات پر ان کی مظبوط گرفت۔ Read More »

جب ناچ اور گانا سرکاری سطح پر ترجیح بن جائے

دنیا کی تاریخ میں قوموں کی کامیابی یا ناکامی کا دارومدار ہمیشہ ان کی فکری،معاشی، علمی، سائنسی، معاشرتی اور اخلاقی بنیادوں پر رہا ہے۔ وہ قومیں جنہوں نے علمی ترقی، معاشرتی استحکام اور انصاف کو اپنا مقصد بنایا، دنیا میں ہمیشہ کامیاب رہیں۔ لیکن جب قومیں اپنے اصل مقاصد سے ہٹ کر ناچ گانے اور …

جب ناچ اور گانا سرکاری سطح پر ترجیح بن جائے Read More »

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر میں بھی کردار ادا کرتی ہیں اور ہمیں آگے بڑھنے کی ڈھارس بندھاتی ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم مڈل کلاس اور غریب طبقے کے افراد، بالخصوص نوجوان، اپنی …

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں Read More »

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ الفاظ بظاہر عورت کے عزت و احترام کے خلاف محسوس ہوتے ہیں، لیکن دراصل ان کا ایک خاص پس منظر اور مقصد ہے، جو عورتوں کی تذلیل کے بجائے تربیت، …

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟ Read More »

تعلیم اور تربیت: معاشرتی زمہ داری کا سنگم

تعلیمی اداروں کا بنیادی مقصد صرف علم دینا نہیں بلکہ ایک مکمل انسان کی تشکیل کرنا ہوتا ہے۔ آج کے دور میں، جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی نے زندگی کو نئے زاویے دیے ہیں، وہیں یہ بھی اہم ہے کہ تعلیمی ادارے اور والدین مل کر بچوں کی تربیت کریں تاکہ وہ معاشرے کے زمہ دار …

تعلیم اور تربیت: معاشرتی زمہ داری کا سنگم Read More »

گنانی: ہنزہ کا اہم تہوار اور شاہی پس منظر

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں واقع ہنزہ اپنی خوبصورتی، قدرتی مناظر، اور منفرد ثقافتی ورثے کی بدولت مشہور ہے۔ ہنزہ کی وادی نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے ایک پرکشش مقام ہے۔ آج ہم ہنزہ کے ایک اہم تہوار “گنانی” کے بارے میں جانیں گے اور اس کے شاہی پس …

گنانی: ہنزہ کا اہم تہوار اور شاہی پس منظر Read More »

عید قربان اور ضلع ہنزہ کے رسم و رواج

ضلع ہنزہ میں عید قربان کے منفرد طریقےضلع ہنزہ میں عید قربان کا تہوار ایک خاص اور منفرد طریقے سے منایا جاتا ہے جو شاید دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہے۔ یہاں عید کے موقع پر تمام قربانیاں جماعت خانوں، یعنی عبادت خانوں، میں لائی جاتی ہیں جہاں نہ صرف اجتماعی دعا کی جاتی …

عید قربان اور ضلع ہنزہ کے رسم و رواج Read More »

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا مالی بحران اور حل

 قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی (KIU) گلگت بلتستان کی علمی و تحقیقی خدمات کا مرکز ہے،کسی حد تک گلگت بلتستان کی  تعلیمی ضرورتوں کو پورا کرتی ہے۔ یہ یونیورسٹی صدر مشرف کا تحفہ ہے۔گزشتہ بیس سال میں قراقرم یونیورسٹی بہت سے نشیب و فراز سے گزری ہے، تاہم اب کی بار شاید یونیورسٹی شدید مالی بحران کا …

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا مالی بحران اور حل Read More »

صوبائی حکومت کا قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سب کیمپسس کو ایک نیا تحفہ

تحریر: معوز ولی خان طالب علم قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، جو کہ گلگت بلتستان، پاکستان میں علمی فضیلت کا مرکز ہے، کو ایک غیر معمولی بحران کا سامنا ہے۔ یونیورسٹی کے ڈین نے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کی جانب سے ناکافی فنڈنگ ​​کے باعث کیمپسس(غذر، ہنزہ اور دیامر) کو بند کرنے کا …

صوبائی حکومت کا قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سب کیمپسس کو ایک نیا تحفہ Read More »