محکمہ صحت ضلع ہنزہ سے تنخواہ لینے والے دس ڈاکٹروں سمیت 39 ملازمین گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں ڈیوٹیاں دے رہے ہیں
ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) محکمہ صحت ضلع ہنزہ سے تنخواہ لینے والے دس ڈاکٹروں سمیت 39 ملازمین گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں ڈیوٹیاں دے رہے ہیں جبکہ ضلع ہنزہ محکمہ صحت میں ملازمین کی کمی کی وجہ سے دشوار گزار علاقہ شمشال کی پوری آبادی ایک ایل ایچ وی کے رحم و کرم پر …