ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

ضلع غذر کے تحصیل یاسین کے گاوں برکولتی میں پینے کے پانی نہ ہونے کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامناہے

غذر 26 اپریل ہنزہ نیوز ( پ ر) غذر کے معروف سیاسی و سماجی رہنماء عیسیٰ خان حلبی نے کہا ہے کہ ضلع غذر کے تحصیل یاسین کے گاوں برکولتی میں پینے کے پانی نہ ہونے کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامناہے جس کی وجہ سے لوگوں کو میلوں دور سے پانی بوتلوں اور …

ضلع غذر کے تحصیل یاسین کے گاوں برکولتی میں پینے کے پانی نہ ہونے کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامناہے Read More »

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے رہنما و امیدواراظہار ہنزہ نے گزشتہ روز جٹیال گلگت میں ہونے والی ناخوشگوار واقع میں ہونے جان بحق نواجوں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی

ہنزہ نگر 25 اپریل ہنزہ نیوز (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے رہنما و امیدوار حلقہ 6ہنزہ اظہار ہنزہ نے گزشتہ روز جٹیال گلگت میں ہونے والی ناخوشگوار واقع میں ہونے جان بحق نواجوں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس کی ناگہانی موت پر گہرے رنج کا اظہار …

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے رہنما و امیدواراظہار ہنزہ نے گزشتہ روز جٹیال گلگت میں ہونے والی ناخوشگوار واقع میں ہونے جان بحق نواجوں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی Read More »

اسلامی تحریک اقتدار میں آکر گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا ئی گی :علامہ عارف واحدی

ہنزہ نگر 25 اپریل ہنزہ نیوز ( بیورو رپورٹ )اسلامی تحریک جنرل پاکستان کے سیکرٹڑی علامہ عارف واحدی نے نگر خاص کے گاوں کنجوکشل میں سیاسی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی تحریک اقتدار میں آکر گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا ئی گی اور یہ خطہ جو سیا سی اور ماعشرتی …

اسلامی تحریک اقتدار میں آکر گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا ئی گی :علامہ عارف واحدی Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صدر نمبردار اسلم نے کہا کہ آئندہ انے والے انتخابات میں ہنزہ کے باشعور عوام ایک ایسا لیڈر کا انتخاب کرے

ہنزہ نگر25 اپریل ہنزہ نیوز (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صدر نمبردار اسلم نے کہا کہ آئندہ انے والے انتخابات میں ہنزہ کے باشعور عوام ایک ایسا لیڈر کا انتخاب کرے جواس خطے کے لئے کام کر نے کے علاوہ علاقائی مسائل اور عوام کی درینہ مطالبات پورا کر سکے۔ انھوں نے مزید کہا …

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صدر نمبردار اسلم نے کہا کہ آئندہ انے والے انتخابات میں ہنزہ کے باشعور عوام ایک ایسا لیڈر کا انتخاب کرے Read More »

پاکستان کی سالمیت اور بقا ء کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے سے دیریغ نہیں کرنا ہوگا

گلگت 23 مارچ ہنزہ نیوز(پ ر) 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے الفلاح ویلفےئر فاؤنڈیشن کے آفس میں پروقار تقریب زیر صدارت چےئر مین نجیب الحسن منعقدہوا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نجیب الحسن نے کہا کہ آج اس عظیم دن کی مناسبت سے ہمیں عہدکرنا ہوگا کہ پاکستان کی سالمیت اور بقا ء کیلئے …

پاکستان کی سالمیت اور بقا ء کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے سے دیریغ نہیں کرنا ہوگا Read More »

مسلمانوں کے دینی و رفاہی اور ملکی و ملی مفادات کا ہر حال میں تحفظ کیا جائے گا۔

گلگت 21 مارچ ہنزہ نیوز(ترجمان نصرۃ الاسلام)دینی وملی معاملات میں ایک دوسروں کا دست و بازو بننے پر اتفاق، حرمت رسول و صحابہ کرام اور دینی شعائر کی حفاظت ہر حال میں ممکن بنایا جائے گا۔ امن و امان ہر ایک کے لیے ضروری ہے۔دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم میں بھی بھر پور توجہ دیا …

مسلمانوں کے دینی و رفاہی اور ملکی و ملی مفادات کا ہر حال میں تحفظ کیا جائے گا۔ Read More »

نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا

گلگت  18 مارچ ہنزہ نیوز( پ ر ) نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا میڈل سطح میں طا لب علم سردار شیخ اور پرا ئمری تک سمیع الد ین اور فر یح نے ٹاپ پو زیشن حا صل کر لیا جبکہ سکو ل …

نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا Read More »

ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں غیر آباد زمینوں پر غیر قانونی قبضے

ہنزہ  18 مارچ ہنزہ نیوز(سٹاف رپورٹر ) ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں غیر آباد زمینوں پر غیر قانونی قبضے عروج پرکوئی پرثان حال نہیں ۔تفصیلات کے مطابق ضلع ہنزہ نگرعلاقہ خانہ آباد میں ایک قبضہ مافیہ بنجر زمینے جو کہ خالصتاًسرکار ہے کو قبضہ کرنے میں سرگرم ہے جس کا کوئی پوچھنے والا …

ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں غیر آباد زمینوں پر غیر قانونی قبضے Read More »