ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ عثمانیہ کلب نے محمدی کلب کو1گول سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا ہے

گلگت 06مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(پ ر ) جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ عثمانیہ کلب نے محمدی کلب کو1گول سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا ہے عثمانیہ کلب کی جانب سے ساجن نے عمدہ کھیل پیش کرکے بہترین کھلاڑی قرار پائے ضلعی انتظامیہ کے تعاون اور ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ2016کے سلسلے …

جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ عثمانیہ کلب نے محمدی کلب کو1گول سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا ہے Read More »

قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان و امام جمعہ والجماعت مرکزی جامع مسجد امامیہ سید آغا راحت حسین الحسینی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات میں تمام مکاتب فکر کے افراد کو نمائندگی دے

گلگت   06 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(پ ر )قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان و امام جمعہ والجماعت مرکزی جامع مسجد امامیہ سید آغا راحت حسین الحسینی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات میں تمام مکاتب فکر کے افراد کو نمائندگی دے کر قابل تعریف کام …

قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان و امام جمعہ والجماعت مرکزی جامع مسجد امامیہ سید آغا راحت حسین الحسینی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات میں تمام مکاتب فکر کے افراد کو نمائندگی دے Read More »

ہنزہ ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی وزیر بیگ کو ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا ۔

گلگت 06 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(خبرنگار خصوصی )ہنزہ ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی وزیر بیگ کو ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا ۔جمعہ کے روز ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان سعدیہ دانش نے اس حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی …

ہنزہ ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی وزیر بیگ کو ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا ۔ Read More »

اس معاشرے کے آدھی آباد ی خواتین پر مشتمل ہے اور اس معاشرے کو ترقی ،پھلنے اورپھولنے میں خواتین کا اہم کردار ہے

گلگت 06 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (خبرنگارخصوصی )قراقرم انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فاونڈیشن گلگت بلتستان کی پراجیکٹ منیجر فاطمہ احسان نے کہا ہے کہ اس معاشرے کے آدھی آباد ی خواتین پر مشتمل ہے اور اس معاشرے کو ترقی ،پھلنے اورپھولنے میں خواتین کا اہم کردار ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسٹریلیان ہائی کمیشن کے تعاون سے …

اس معاشرے کے آدھی آباد ی خواتین پر مشتمل ہے اور اس معاشرے کو ترقی ،پھلنے اورپھولنے میں خواتین کا اہم کردار ہے Read More »

گلگت: جی بی ایل حلقہ 6 ہنزہ میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ارسلان علی کی تجزیاتی رپورٹ

گلگت    06 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (تجزیاتی رپورٹ،ارسلان علی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے ہنزہ میں ضمنی انتخابات میں شاہ سلیم خان کو ٹکٹ دینے سے ن لیگ ہنزہ کہیں دھڑوں میں تقسیم ہونے کا امکان اور جس اسیر رو سوشلسٹ رہنماء کامریڈ باباجان کا گراف بڑنے لگا ۔وزیر اعظم ہاوس سے ڈائریکٹ سلیم …

گلگت: جی بی ایل حلقہ 6 ہنزہ میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ارسلان علی کی تجزیاتی رپورٹ Read More »

ہنزہ ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کی سروے ٹیم کی سفارشات نظر انداز کرنے کا انکشاف

ہنزہ   06 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (رپورٹ: عبدالرحمن بخاری ) معلوم ھوا ھے کہ مسلم لیگ ن کی سروے ٹیم کی سفارشات کو پارٹی کی اعلی قیادت نے ردی کی ٹوکری میں ڈال کر ساتویں نمبر پر آنے والے پرنس سلیم کو پارٹی ٹکٹ سے نوازا ھے۔حکمران جاعت مسلم لیگ ن کے زمہ دار ذرائع کے …

ہنزہ ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کی سروے ٹیم کی سفارشات نظر انداز کرنے کا انکشاف Read More »

پارٹی ٹکٹ دینے پر وزیر اعظم پاکستان و صدر مسلم لیگ میاں نواز شریف کا شکر گزار ہوں، شاہ سلیم خان

ہنزہ   05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( اجلال حسین ) پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے ضمنی انتخابات حلقہ6ہنزہ میر سلیم خان نے وزیر اعظم پاکستان و صدر پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی ٹکٹ دینے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مجھے پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ضمنی …

پارٹی ٹکٹ دینے پر وزیر اعظم پاکستان و صدر مسلم لیگ میاں نواز شریف کا شکر گزار ہوں، شاہ سلیم خان Read More »

علاقے میں خوف پھیلا نے وا لے خطے سے کبھی مخلص نہیں

گلگت 05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ شیڈول فور کے حوا لے سے بیانا ت دینے وا لے مخا لفین پہلے شیڈول فو ر سمجھیں صو بائی حکو مت بد عنوانی کیخلاف سخت فیصلے کریگی ، علاقے میں خوف پھیلا نے …

علاقے میں خوف پھیلا نے وا لے خطے سے کبھی مخلص نہیں Read More »

گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے

گلگت 05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے اگر ہم کہتے تو یہ بات غلط ہو تی لیکن گلگت بلتستان کو خود پا کستان کے حکمران متنا زعی قرار …

گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے Read More »

سیاست بچوں کا کھیل نہیں ،سیاست کے کچے کھلاڑیوں کو تر بیت کی جب بھی ضرورت پڑی تو وقت نکا ل سکتے ہیں:حاجی محمد اکبر تابا ن

گلگت 05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر)گلگت بلتستان کے سینئر وزیر حاجی محمد اکبر تابا ن نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ سیاست بچوں کا کھیل نہیں ،سیاست کے کچے کھلاڑیوں کو تر بیت کی جب بھی ضرورت پڑی تو وقت نکا ل سکتے ہیں ، سیاست کو مزاق نہ بنا …

سیاست بچوں کا کھیل نہیں ،سیاست کے کچے کھلاڑیوں کو تر بیت کی جب بھی ضرورت پڑی تو وقت نکا ل سکتے ہیں:حاجی محمد اکبر تابا ن Read More »