ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں الیون سٹار امپھری نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پلنٹی ککس پر الیون برادرز کلب کو4گول سے شکست دیدی

گلگت ہنزہ 13 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(پ ر) جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں الیون سٹار امپھری نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پلنٹی ککس پر الیون برادرز کلب کو4گول سے شکست دیدی برہان کو عمدہ کیپنگ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا نثار احمد نے امپائرنگ کے فرائض انجام دیئے آج 4بجے …

جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں الیون سٹار امپھری نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پلنٹی ککس پر الیون برادرز کلب کو4گول سے شکست دیدی Read More »

پروفیسرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس مرکزی دفتر میں منعقد ہوا

گلگت ہنزہ 12 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(پ ر)پروفیسرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس مرکزی دفتر میں منعقد ہوا اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ کالجز میں پرنسپلز کی تعیناتی اور تعلیمی اصلاحات پر کئے جانے والے اقدامات کو سراہا گیا۔اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسو سی ایشن گلگت بلتستان …

پروفیسرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس مرکزی دفتر میں منعقد ہوا Read More »

پاک فوج کی طرف سے ضلع غذر میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا

گلگت ہنزہ 12 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(پ۔ر ) 11-12مئی 2016 کو پاک فوج کی طرف سے ضلع غذر کے دور افتادہ مقام  یاسین وادی ہندر  میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں پاک فوج کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے سینکڑوں کی تعداد میں مریضوں کا علاج کیا اور مفت ادویات بھی مہیا کیں ۔ علاقے …

پاک فوج کی طرف سے ضلع غذر میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا Read More »

استور میں گندم کی بجائے آٹے کے تھیلے تقسیم کرنے بارے کوئی تحقیقات نہیں ہورہی، خبر غلط ہے، سیکریٹری محکمہ خوراک

گلگت ہنزہ 12 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(پ۔ر ) سکریٹری محکمہ خوراک گلگت بلتستان آصف اللہ خان نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں گلگت بلتستان کے ایک اخبار میں بالائی استور میں گندم کے بجائے آٹے کے تھیلے تقسیم کرنے کی وضاحت طلب کرنے کے بیان کے بارے میں کہا ہے کہ مذ کورہ خبر بالکل …

استور میں گندم کی بجائے آٹے کے تھیلے تقسیم کرنے بارے کوئی تحقیقات نہیں ہورہی، خبر غلط ہے، سیکریٹری محکمہ خوراک Read More »

ہنزہ کر یم آباد روڈ، المعروف مدالم گن، مکمل خستہ حالی کاشکار، کو ئی پُرسان حال نہیں، عوام اور کالج کی طالبات سخت پریشان

ہنزہ 12 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(ر حیم آمان) کر یم آباد روڈ جو مدالم گن کے نام سے مشہور ہے مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوا ہے اور پچھلے کئی دنوں سے اس روڈ سے ٹریفک کا گزرناناگُزیر ہوا ہے۔حالیہ بارشوں اور حکومت کی جانب سے روڈ کی مناسب دیکھ بال نہ ہونے …

ہنزہ کر یم آباد روڈ، المعروف مدالم گن، مکمل خستہ حالی کاشکار، کو ئی پُرسان حال نہیں، عوام اور کالج کی طالبات سخت پریشان Read More »

وزیر بیگ عوامی حمایت کھوچکے ہیں:ہنزہ پرنس سلیم خان

گلگت     11 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر)پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے جی بی ایل اے6ہنزہ پرنس سلیم خان نے کہا ہے کہ وزیر بیگ عوامی حمایت کھوچکے ہیں اور اوٹ پٹانگ بیانات کے ذریعے ہنزہ کے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کررہے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے …

وزیر بیگ عوامی حمایت کھوچکے ہیں:ہنزہ پرنس سلیم خان Read More »

بے بنیاد الزامات لگانے والوں سے ہماری حکومت مرعوب نہیں ہوگی، اگلے انتخابات بھی ہم ہی جیتیں گے، فاروق میر

گلگت     11 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی فاروق میر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سیا ست کا محور تنگ نظری اور ذاتیات کے گرد گھو متا ہے ، دہشتگر دی اور فر قہ وا ریت کی باتیں کرنے وا لے خو د ان سازشوں …

بے بنیاد الزامات لگانے والوں سے ہماری حکومت مرعوب نہیں ہوگی، اگلے انتخابات بھی ہم ہی جیتیں گے، فاروق میر Read More »

جس پارٹی کو ایک بچہ چلا رہا ہے اور اس بچہ پارٹی کے نا م نہا د قیا دت کے فضو ل باتوں کا جواب دینا بھی ہم فضول سمجھتے ہیں:حاجی عابدعلی بیگ

گلگت   11 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی عابدعلی بیگ کہا ہے کہ جس پارٹی کو ایک بچہ چلا رہا ہے اور اس بچہ پارٹی کے نا م نہا د قیا دت کے فضو ل باتوں کا جواب دینا بھی ہم فضول سمجھتے ہیں ،پیپلزپارٹی وزیر اعلیٰ …

جس پارٹی کو ایک بچہ چلا رہا ہے اور اس بچہ پارٹی کے نا م نہا د قیا دت کے فضو ل باتوں کا جواب دینا بھی ہم فضول سمجھتے ہیں:حاجی عابدعلی بیگ Read More »

پیپلزپارٹی نان ایشو ز کی سیاست پر اتر آئی ہے

گلگت   11 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) صوبائی وزیر اطلاعات و تعلیم حاجی محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نان ایشو ز کی سیاست پر اتر آئی ہے ، انکے بیا نا ت سے لگتا ہے کہ یہ پارٹی مکمل طور پر حوا س با ختہ ہو چکی ہے …

پیپلزپارٹی نان ایشو ز کی سیاست پر اتر آئی ہے Read More »

جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں گلگت الیون نے یادگار کلب کو1گول سے شکست دے کر سابقہ حساب برابر کردیا

گلگت 11 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(سپورٹس رپورٹر) جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں گلگت الیون نے یادگار کلب کو1گول سے شکست دے کر سابقہ حساب برابر کردیادونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کرکے سینکڑوں تماشائیوں کو لطف اندوز کردیا نثار احمد نے امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیئے اسرار حسین، شرافت اور فاروق نے ایک ایک …

جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں گلگت الیون نے یادگار کلب کو1گول سے شکست دے کر سابقہ حساب برابر کردیا Read More »