ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

پارٹی میں آمریت رائج ہے اسلئے مسلم لیگ نون کو چھوڑ دیا ہے، آزاد امیدوار امین شیر کا علی آباد ہنزہ میں انتخابی جلسے خطاب

ہنزہ   18 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( اجلال حسین ) ضمنی انتخابات برائے حلقہ6ہنزہ سے آزاد امیدوار امین شیر نے ضلعی ہیڈ کواٹر علی آباد میں مرکزی کمپین آفس کا شاندار افتتاح کیا، جس میں سینٹرل ہنزہ کے مختلف علاقوں سے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر آمین شیر آزاد امیدوار برائے قانون ساز …

پارٹی میں آمریت رائج ہے اسلئے مسلم لیگ نون کو چھوڑ دیا ہے، آزاد امیدوار امین شیر کا علی آباد ہنزہ میں انتخابی جلسے خطاب Read More »

چیف الیکشن کمشنر بے بس، ضابطہ اخلاقیات کی دھجیاں اُڑاتے ہوے گورنر بالائی ہنزہ میں کمپین میں مصروف ہے، وزیر بیگ

ہنزہ  18 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( اجلال حسین ) الیکشن کمشنر گلگت بلتستان بے بس الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کے ا حکامات کے دھجیاں  اڑا تے ہوئے گو رنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان اپنے بیٹے شاہ سلیم خان کے الیکشن کمپین کے سلسلے میں بالائی ہنزہ کا دورہ کر تے رہے ۔ ان …

چیف الیکشن کمشنر بے بس، ضابطہ اخلاقیات کی دھجیاں اُڑاتے ہوے گورنر بالائی ہنزہ میں کمپین میں مصروف ہے، وزیر بیگ Read More »

علی آباد ہنزہ میں جشنِ بہاراں فیسٹیول منعقد فوڈ سٹالز، فنکاروں کے فنون کی نمائش اور موسیقی میلے کا اہتمام

ہنزہ  18 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( اجلال حسین ) علی آباد ہنزہ میں جشن بہاران فیسٹول کا انعقاد کیا گیا جس میں کریم آباد کے اندر فوڈ اسٹالز اور آرٹزان بازار اور علی آباد میں نائٹ کلچرل شو منعقد ہوا۔ یہ فیسٹول محکمہ سیاحت و ثقافت کے زیر اہتمام منعقد ہوا اور اسکے انتظامات ہنزہ …

علی آباد ہنزہ میں جشنِ بہاراں فیسٹیول منعقد فوڈ سٹالز، فنکاروں کے فنون کی نمائش اور موسیقی میلے کا اہتمام Read More »

وزیر بیگ کو بلاول نے، سلیم کو نواز شریف نے اور مجھے ہنزہ کے عوام نے ٹکٹ دیا ہے، کرنل (ر) عبیداللہ بیگ کا مایون میں اجتماع سے خطاب

ہنزہ  18 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز ( اجلال حسین ) کرنل (ر) عبید اللہ بیگ نے شناکی کے گاؤں مایوں میں شناکی اکیڈمک ایسوسی ایشن کے منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ وزیر بیگ کو بلاول نے،شہزادہ سلیم کو نواز شریف نے اور مجھے ہنزہ کے غیور عوام نے ٹکٹ دیا ہے ۔ انہوں …

وزیر بیگ کو بلاول نے، سلیم کو نواز شریف نے اور مجھے ہنزہ کے عوام نے ٹکٹ دیا ہے، کرنل (ر) عبیداللہ بیگ کا مایون میں اجتماع سے خطاب Read More »

شاہ سلیم خان پولیس کے نوجوانوں کو انتخابی سرگرمیوں کے لئے استعمال کر رہا ہے، ظہور کریم ایڈووکیٹ رہنما پیپلز پارٹی

ہنزہ  16 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز ( بیورو رپورٹ)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ظہور کریم ایڈ وکیٹ نے الیکشن کمشنر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے نامز د امیدوار سلیم خان انتخابی مہم کے دوران سرکاری ملازمین کو استعمال کر رہے ہیں ان کے اس غیر قانونی کام کو …

شاہ سلیم خان پولیس کے نوجوانوں کو انتخابی سرگرمیوں کے لئے استعمال کر رہا ہے، ظہور کریم ایڈووکیٹ رہنما پیپلز پارٹی Read More »

‘ڈرائی پورٹ کو نیلامی تک پہنچانے والے ہنزہ کو بھی بیچ دیں گے’، پی ٹی آئی امیدوار عزیز احمد نے علی آباد میں کمپین آفس کا افتتاح کر لیا

ہنزہ 14 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(اجلال حسین ) پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار  بر ائے ضمنی انتخابات عزیزاحمد نے علی آباد میں مرکزی کمپین آفس کا افتتاح کیا اس موقع پر صوبائی ڈپٹی آرگنائز پاکستان تحریک انصاف فتح اللہ اور شاہ ناصرکے علاوہ پارٹی کارکنوں کی کثیرتعداد شریک ہوئے۔ مرکزی کمپین افس کے افتتاح …

‘ڈرائی پورٹ کو نیلامی تک پہنچانے والے ہنزہ کو بھی بیچ دیں گے’، پی ٹی آئی امیدوار عزیز احمد نے علی آباد میں کمپین آفس کا افتتاح کر لیا Read More »

سرکاری دفاتر میں قواعد و ضوابط سے ہٹ کر کوئی کام نہیں کیا جائے گا

گلگت     13 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر)چیف  سیکریٹری گلگت بلتستان سید طاہر حسین نے کہا ہے کہ ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی احتساب کا عمل شروع ہوچکا ہے اور نیب کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں گلگت بلتستان کے سرکاری اداروں میں احتساب کے عمل …

سرکاری دفاتر میں قواعد و ضوابط سے ہٹ کر کوئی کام نہیں کیا جائے گا Read More »

بوکھلاہٹ کے شکار چند نا عاقبت اندیش چمچہ گیری کر کے عوام کے دلوں میں جگہ بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں

گلگت     13 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) سینئر وزیر اکبر تابا ن نے کہا ہے کہ بوکھلاہٹ کے شکار چند نا عاقبت اندیش چمچہ گیری کر کے عوام کے دلوں میں جگہ بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں جو کھبی بھی اپنے سازشی مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے عوام نے پہلے …

بوکھلاہٹ کے شکار چند نا عاقبت اندیش چمچہ گیری کر کے عوام کے دلوں میں جگہ بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں Read More »

پیپلز پارٹی کی مثا ل چور مچا ئے شور کی ہے

گلگت   13 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) صو با ئی وزیر تعمیر ات ڈا کٹر محمد اقبا ل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مثا ل چور مچا ئے شور کی ہے ، حکو مت گلگت بلتستان خطے کو تر قی یافتہ بنا نے کیلئے تک و،دو کررہی ہے اور علا قے …

پیپلز پارٹی کی مثا ل چور مچا ئے شور کی ہے Read More »

بد عنوانی میں کو ن ملو ث ہے کو ن نہیں وقت ہی بتا دے گا

گلگت   13 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) صو با ئی وزیر اطلاعات و تعلیم حاجی محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ بد عنوانی میں کو ن ملو ث ہے کو ن نہیں وقت ہی بتا دے گا، بد عنوانی میں ملو ث افراد کو کبھی بھی نہیں چھوڑا جا ئیگا …

بد عنوانی میں کو ن ملو ث ہے کو ن نہیں وقت ہی بتا دے گا Read More »