ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ایک انچ زمین خالصہ سرکار نہیں: ظہور کریم ایڈوکیٹ

ہنزہ(سلیم برچہ) صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ اور سابق امیدوار حلقہ 6 ظہور کریم ایڈوکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان میں ایک انچ زمین خالصہ سرکار نہیں انتظامیہ اپنے حد میں رہتے ہوئے عوام کی جانی و مالی حفاظت کو یقینی بنائے غریب عوام کو ڈرا دھمکانے کی کوشش نہ …

گلگت بلتستان میں ایک انچ زمین خالصہ سرکار نہیں: ظہور کریم ایڈوکیٹ Read More »

چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈی ایف او جنگلی حیات کے افسر ناصر جبران کو اپنے عہدے سے بر طرف کیا جائے: ظہور کریم

ہنزہ(سیما کرن): صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ ایڈوکیٹ ظہور کریم نےڈی ایف او جنگلی حیات کے افسر ناصر جبران کا چند روز قبل خدا آباد ہنزہ کے عوام کو دھمکی آمیز الفاظ استعمال کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری و غیر سرکاری محکموں کے عہدیداران اور ا فسران کو …

چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈی ایف او جنگلی حیات کے افسر ناصر جبران کو اپنے عہدے سے بر طرف کیا جائے: ظہور کریم Read More »

محمد علی سدپارہ اور دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کو خراج تحسین پیش کرنے ہنزہ میں عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ اور سول سوسائٹی کی جانب سے شمعیں روشن کیں گئے

ہنزہ(سلیم برچہ) قومی ہیرو مشہور و معروف محمد علی سدپارہ اور دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے علی آباد ہنزہ میں عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ اور سول سوسائٹی کی جانب سے شمعیں روشن کیں گئے اور فاتحہ خوانی کی گئی اس موقع پر عوامی ورکرز پارٹی کے چیف آرگنائزر …

محمد علی سدپارہ اور دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کو خراج تحسین پیش کرنے ہنزہ میں عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ اور سول سوسائٹی کی جانب سے شمعیں روشن کیں گئے Read More »

ناصر آباد میں محکمہ زراعت ہنزہ کے زیر اہتمام سونامی بلین ٹری منصوبے کے آغاز

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) وزیر زراعت لائیو سٹاک اینڈ فیشریز کاظم میثم نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا خطہ سونا اگلنے والی خطہ ہے یہاں زراعت کے بڑے مواقعے ہیں جن سے ہم بہت فائدہ اٹھا سکتے ہیں گلگت بلتستان میں زراعت کے شعبے کی بہتری کے لئے ابھی تک کوئی پلان …

ناصر آباد میں محکمہ زراعت ہنزہ کے زیر اہتمام سونامی بلین ٹری منصوبے کے آغاز Read More »

یونین کونسل کے ہنزہ نگر کے دفاتیر کے اراضی مالکان نے اپنے بچوں کے ہمراہ سڑک پر احتجاج کی دھمکی دیدی

ہنزہ(نمائندہ خصوصی) یونین کونسل کے ہنزہ نگر کے دفاتیر کے اراضی مالکان نے اپنے بچوں کے ہمراہ سڑک پر احتجاج کی دھمکی دیدی گئی۔ زمین مالکان کیا یہ مطالبہ ہے کہ جب یوسی کی دفاتیر کے لئے ہم سے اراضی مانگا گیا تھا تو اُس وقت چھٹے ملامتوں کا وعدہ کیا گیا تھا۔۔ لیکن گزشتہ …

یونین کونسل کے ہنزہ نگر کے دفاتیر کے اراضی مالکان نے اپنے بچوں کے ہمراہ سڑک پر احتجاج کی دھمکی دیدی Read More »

گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت محکمہ تعلیمات نے مہنگائی کا ایک اور انوکھا بم گرایا

ہنزہ(عبدالمجید) گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت محکمہ تعلیمات نے مہنگائی کا ایک اور انوکھا بم گرایا۔۔ گزشتہ سال کے ماہ مارچ سے لیکر اب تک کی کالج کی طلبہء کے لئے چلائی جانی والی بس کا کرایہ بھی بچوں اور بچیوں پر عائد کر دی جب کہ ماہ مارچ سے لیکر نماہ روں کی اوئل …

گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت محکمہ تعلیمات نے مہنگائی کا ایک اور انوکھا بم گرایا Read More »

تمام شیڈول بنک نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم سے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کوشش کرے:فیاض آحمد

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ) ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض آحمد نے کہا ہے کہ تمام شیڈول بنک نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم سے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کوشش کرے  ڈپٹی کمشنر نے تمام تحصیلوں کے عملے کو بھی ہدایات دی کہ لوگوں کے زمینوں کی کاروائی کو جلد از جلد کریں تاکہ زیادہ سے …

تمام شیڈول بنک نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم سے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کوشش کرے:فیاض آحمد Read More »

پھسو ڈولپمنٹ آرکنائزیشن نے ضلعی انتظامیہ ہنزہ کے تعاون مشہورپہاڑ پھسو کونز تک تین کلو میٹر ٹریک کا بنا لیا

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) سب ڈویژن گوجال کے گاوں پھسو میں پھسو ڈولپمنٹ آرکنائزیشن نے ضلعی انتظامیہ ہنزہ کے تعاون مشہورپہاڑ پھسو کونز تک تین کلو میٹر ٹریک کا بنا لیا جس کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ سکریٹری ٹوریزم گلگت بلتستان سمیر …

پھسو ڈولپمنٹ آرکنائزیشن نے ضلعی انتظامیہ ہنزہ کے تعاون مشہورپہاڑ پھسو کونز تک تین کلو میٹر ٹریک کا بنا لیا Read More »

کے ٹو دنیا کا سب سے مشکل ترین پہاڈ ہے اس کو نہ ضرف سردیوں کے موسم میں بلکہ گرمیوں میں سر کرنا نہایت جانفشانی کا کام ہے۔

شمشال(مسعود علی):کوہ پیمائی کا شہنشاہ و بے تاج باد شاہ مہر بان شاہ صاحب جنہوں نےدنیا کے دوسرے بلند ترین چوٹی کے -ٹو، جی۔ ون ، جی۔ ٹو (دو مرتبہ) ،براڈپِیک، پھسو پِیک،شسپرپِیک ،موستاغتتاسر کرنے کا اعزاز ، فخر پاکستان،مخر گلگت بلتستان اور فخر شمشال ،کا علی سدپارہ، جون سنوری اور پبلو کے سرمائی مہیم …

کے ٹو دنیا کا سب سے مشکل ترین پہاڈ ہے اس کو نہ ضرف سردیوں کے موسم میں بلکہ گرمیوں میں سر کرنا نہایت جانفشانی کا کام ہے۔ Read More »

منشيات کے خلاف ہنزہ کے نوجوانوں کا حیدرآباد یوتھ کے زیر اہتمام علی آباد ہنزہ میں آگاہی ریلی

ہنزہ( رحیم اللہ بیگ):ہنزہ منشيات  کے خلاف ہنزہ کے نوجوانوں کا حیدرآباد یوتھ کے زیر اہتمام علی آباد ہنزہ میں آگاہی ریلی کا انعقاد۔ سیاسی ،سماجی شخصیت،سول سوسائٹی کے ادارے اور طلبہ کی شرکت۔ منشیات کے روک تھام کےلیے نعرے بلند، شرکا نےمنشیات اورتمباکو نوشی کے نقصانات پر مبنی پلے کارڈز اوربینرز اٹھا رکھے تھے۔ریلی …

منشيات کے خلاف ہنزہ کے نوجوانوں کا حیدرآباد یوتھ کے زیر اہتمام علی آباد ہنزہ میں آگاہی ریلی Read More »