ڈیزل جنریٹرز کی بھر مار سے ماحول کو انتہائی خطرہ درپیش ہے
گلگت بلتستان میں جہاں مختلف ادارہ جات جو موسمیاتی تبدیلی سے تیز رفتاری سے پگھلتے گلیشئرز پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں وہاں انہی پہاڑوں میں ڈیزل جنریٹرز کی بھر مار سے ماحول کو انتہائی خطرہ درپیش ہے۔ نہ صرف فضائی آلودگی کی وجہ سے تیزی سے گلیشئرز پگھل جائیں گے وہی کینسر جیسی موذی …
ڈیزل جنریٹرز کی بھر مار سے ماحول کو انتہائی خطرہ درپیش ہے Read More »