ہنزہ نیوز اردو

مضامین

کراچی میں تبدیلی‎

 ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر کے بعد ہر بار کی طرح یہی خوف تھا کہ اب شہرِقائد کی سڑکوں پر سناٹے کا راج ہو گا، کہیں گولیوں کی آوازیں سنائی دیں گی تو کہیں سڑکوں پر گاڑیاں نذرِآتش کی جارہی ہوں گی۔ کراچی میں ووٹوں اور نشستوں کی اکثریت …

کراچی میں تبدیلی‎ Read More »

سات کروڑ لاپتا پاکستانی

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author] ایک عرصے سے لوگوں کے لاپتا ہونے کی خبریں دل دہلاتی رہی ہیں، پھر بچوں کے اغوا کی تواتر سے ملنے والی اطلاعات نے غم زدہ کردیا اور اب یہ انکشاف حیران کرگیا ہے کہ ہمارے ملک کے آٹھ دس، دو سو تین سو، چار ہزار پانچ ہزار نہیں پورے سات …

سات کروڑ لاپتا پاکستانی Read More »

خالصہ سرکارتاریخی حقائق اور حکومتی تعبیر

خالصہ سرکار کی تشریح ہمارے خطے میں ایک قومی مسئلہ ہے لیکن اس اہم مسئلے کی طرف آج تک کسی سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیم نے توجہ نہیں دی۔ ہمارے ہاں خالصہ سرکار سے مراد وہ اراضی ہے جو بنجر ہے یا قابل کاشت، کسی کے زیر استعمال ہے یا خالی پڑی ہے لیکن کسی …

خالصہ سرکارتاریخی حقائق اور حکومتی تعبیر Read More »

ہنزہ میں بااثر سیاسی نمائندے کا تصور؛ حقیقت یا افسانہ|تحریر: محمد علی مسافر

ہنزہ میں انتخابات کے دوران عموماً دو تصورات کے ذریعے ووٹروں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جاتی ہے. سب سے پہلے یہ کہ ایسے امیدوار  کو منتخب کرنا چاہیے جو ذاتی اور سیاسی طور پر با اثر ہوں تاکہ وہ پاکستان جیسے معاشرہ میں اپنے ذاتی یا سیاسی اثر سے کام کرسکے۔  دوئم، …

ہنزہ میں بااثر سیاسی نمائندے کا تصور؛ حقیقت یا افسانہ|تحریر: محمد علی مسافر Read More »

اصل غلامی تو اُس وقت ہوگی | یوسف علی ناشاد

تاریخ عالم میں قوموں کی عروج و زوال کی داستانیں بھری پڑی ہیں جس میں عروج حاصل کرنے والی اقوام کی ذہنی بلندی اورزوال پزیزاقوام کی ذہنی پسماندگی کا ذکر بدرجہ اتم موجود ہے۔ جبکہ یہ تاریخی کتب ہر کتب خانے میں دستیاب ہیں مگر یہ کتب محض الماری کی زینت کے لئے محفوظ رکھی …

اصل غلامی تو اُس وقت ہوگی | یوسف علی ناشاد Read More »

ثناء غوری) راستے بند کیے دیتے ہو)

سڑکیں اور راستے ہمیشہ سے شاعروں کے دوست رہے ہیں۔ ہمیں اپنے کتنے ہی شاعروں کاکلام اور ان کی سرگذشتوں سے یہ سراغ ملتا ہے کہ وہ اپنے شہر کی سڑکوں کے ساتھ بنی فٹ پاتھوں پر دھیمے قدموں سے چلتے ہوئے خیالوں میں مگن کسی منزل کی تمنا کے بغیر سفر کرتے رہتے، یہ …

ثناء غوری) راستے بند کیے دیتے ہو) Read More »

ذمه دار سیاحت.

شھزاد برچه. سیاحت کو دنیا میں صنعت کا درجه مل چکا ھے.دنیا کی کئ ممالک کیGDP میں سیاحت کا اھم حصه ھوتا ھے .جو اس کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا ھے.گلگت بلتستان کی خوب صورت وادیاں دنیا بھر سے سیاحوں کو اپنی طرف کھنچتی ھیں.پاکستان کے مختلف علاقوں سے لوگوں کی …

ذمه دار سیاحت. Read More »

لانگ مارچ کا فیصلہ۔۔بہتر حکمت عملی شرط ہے

پاکستان کی تاریخ میں اگر لانگ مارچ کا ذکر کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ لانگ مارچ کا پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ اہم کردار رہا ہے۔یہ الگ بات ہے کہ کبھی لانگ مارچ کے نتیجے میں کوئی انقلاب برپا نہیں ہوا، البتہ ماضی میں لانگ مارچ اور احتجاجی تحریکوں نے پاکستان کے سیاسی افق …

لانگ مارچ کا فیصلہ۔۔بہتر حکمت عملی شرط ہے Read More »

ریاست کا چوتھا ستون مجبور کیوں؟

میڈیا چاہے پرنٹ ہو یا الیکٹرانک اسے ریاست کا چوتھا ستون ہونے کا اعزاز حاصل ہے یعنی کسی بھی ریاست کو چلانے کیلئے جہاں دوسرے ادارے اہم ہوتے ہیں بلکل اسی طرح میڈیا کے بغیر ریاستی نظام کی تشکیل مکمل نہیں ہوتا۔ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں میڈیا ہمیشہ سے حکومت وقت کے زیر …

ریاست کا چوتھا ستون مجبور کیوں؟ Read More »

کس سے منصفی چاہئیں۔؟

کہتے ہیں جمہوری نظام میں حکومت قوم کے مفاد میں تمام مصلحتوں سے بالا تر ہور کر عوامی دکھ درد کا خیال رکھتے ہیں اسی لئے عوام اور حکومت کا جو ایک رشتہ ہے جسے چولی دامن کہا جاتا ہے ۔ کسی بھی ملک یا خطے کے حکمرانوں کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ …

کس سے منصفی چاہئیں۔؟ Read More »