گلگت بلتستان ۔۔۔۔۔۔ وفاق کی چراگاہ
گلگت بلتستان وفاق کی تجربہ گاہ ہے۔ وفاقی افراد و ادارے 1947 سے آج تک اس پر مختلف تجربے کرتے آ رہے ہیں۔ ایک نائب تحصیلدار کی سرپرستی سے لے کر آج کے رنگساز رنگیلے چیف سیکرٹری کی حکمرانی تک اس مظلوم خطے پر کیا کیا تجربے نہیں کیئے گئے۔ خالصہ سرکار کے نام پر …