ہنزہ نیوز اردو

مضامین

Sher nadir

گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں۔۔تفصیلی جائزہ

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/FB_IMG_1485530728203.jpg” ]شیرنادر شاہی [/author] اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دس دسمبر 1947 کو دنیا بھر میں انسانی حقوق کے  حوالے سے ایک قرارداد منظور کی جس کو انسانی حقوق کا عالمی منشور کہا جاتا ہے، اس قرارداد کو دنیا بھر سے تقریباً تمام ممالک کے نمائندوں ، قانونی ماہرین اور انسانی حقوق کے …

گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں۔۔تفصیلی جائزہ Read More »

ظالمانہ ٹیکس

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/11/22730076_251503758712244_1716766394543362541_n.jpg” ]ایس ایس ناصری بلتی[/author] پاکستان کے شمال میں واقع 28ہزار مربع میل پر پھیلا خطہ جو دنیاء اور پاکستان کے نقشے پر گلگت بلتستان سے جانا جاتا ہے 70سال گزرنے کے باوجود بھی ابھی تک سرزمیں بے آئیں ہیاس خطہ کے باسیوں نے 1947۔48 میں یہاں پر قابض ڈوگروں پرڈنڈوں اور پتھروں سے …

ظالمانہ ٹیکس Read More »

اسلامی ممالک اسلحے کی دوڑ میں

 [author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری [/author] آپ حقائق سے آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں تو شوق سے کیجئے لیکن آپ اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتے کہ اس وقت ساری دنیامیں غیر مسلم ریاستوں کے بنسبت مسلم ممالک ہی اسلحہ کی دوڑ میں صفِ اول میں شامل ہیں۔پاکستان نیوکلیر پاور بن چکا ہے۔ایران منصوبے پر …

اسلامی ممالک اسلحے کی دوڑ میں Read More »

جی بی: فخر پاکستان ہے

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2016/09/haqqani-logo-and-picture.jpg” ]امیرجان حقانی[/author] حلیم فیاضی کا اصل نام عبدالحلیم ہے۔ حلیم فیاضی کے قلمی نام سے تحریریں بھی لکھتے ہیں لیکن ان کا اصل میدان شاعری ہے۔موصوف ضلع دیامر کی واحد ادبی تنظیم دیامر رائٹرز فورم کے صدر بھی رہے ہیں۔منفرد لب لہجے کے نوجوان شاعر حلیم فیاضی کا شعری مجموعہ ” مجھے تقسیم …

جی بی: فخر پاکستان ہے Read More »

ایک اور یتیم کا اعلان

چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کرنا ہر لحاظ سے ایک مناسب بلکہ بہتر فیصلہ ہے۔ مگر تیاری کے بغیر یہ فیصلہ رحمت کے بجائے زحمت بن سکتا ہے۔ الیکشن کمپئن اپنی جگہ، عمران خان صاحب کئی دفعہ گزشتہ پانچ سالوں میں چترال کا دورہ بھی کرچکے ہیں، ان کی مقبولیت کا گراف چترال میں …

ایک اور یتیم کا اعلان Read More »

نریندرمودی کے نام دوسری جٹھی

 [author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری [/author]   نریندر مودی صاحب وعدے کے مطابق دوسری چٹھی لے کر میں حاضر ہوں کیا کریں ہم پاکستانی وعدے کے ہیں بہت پکے۔آپ کی حالیاں تقریر اس بات کا واضح ثبوت ہے جس میں آپ پاکستان سے اپنے بلوچستان، سندہ، گلگت،پختونسزکو سنبھالنے کی بات کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ …

نریندرمودی کے نام دوسری جٹھی Read More »

کہانی عقل کی

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2016/05/1.png” ]حیات اللہ اختر [/author] کہانی ہے تو پرانی پر ہےسدا بہار۔خاص کر آج کل کے لئے تو اس کو آپ انگریزی والا ستائش کا جملہ اے ون کہہ سکتے ہیں ۔لیکن ایک بات کا وسوسہ ہے کہ پتہ نہیں کہ آپ اس کو نمبر ون سمجھنگے یا نہیں وہ اس لئے کہ  آج …

کہانی عقل کی Read More »

صدائے نمبردار

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/09/IMG_20170721_124240.jpg” ]مفتی ثنا اللہ انقلابیؔ رہنما نمبرداران ایسوسی ایشن گلگت بلتستان[/author] شہدائے کربلا شہدائے اسلام اور ماہ محرم کا پیغام قیام امن اور پیام محبت ہے ۔مفتی ثناء اللہ انقلابی رہنما نمبرداران جی بی ۔ ماہ محرم کا تقدس ازل سے ہے ابد تک رہے گی تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نمبرداران اور …

صدائے نمبردار Read More »

سگریٹ نوشی کا مزہ

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/Didar.jpg” ]دیدار [/author]   عمران کا تعلق گلگت بلتستان کے نواحی علاقے سے ہے۔ اور وہ اسلام آباد میں تقریباً دو سالوں سے اپنے تعلیم کے سلسلے میں رہ رہا ہیں۔ عمران ایک ذہین طالب علم ہے اس لیے اس کے دوست و احباب بھی زیادہ ہے ۔ عمران پڑھائی کے علاوہ سماجی سرگرمیوں …

سگریٹ نوشی کا مزہ Read More »

شناخت سے محروم پاکستانی

 [author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری [/author] انسان کے لیے شاید ہی اس دکھ سے بڑا کوئی دکھ ہو کہ اس کی شناخت اس سے چھین لی جائے یا شناخت دینے سے ہی انکار کردیا جائے۔ کچھ عرصہ قبل بڑی شان سے مردم شماری کے ڈھول پیٹے گئے۔ اس بات کا بڑا چرچا تھا کہ مردم شماری …

شناخت سے محروم پاکستانی Read More »