ہنزہ نیوز اردو

مضامین

نوائے سُرود احسان فراموش اسرائیل کی بربریت

ہٹلر کا یہ تاریخی جملہ سنہرے حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے جب اس نے ساٹھ لاکھ یہودیوں کو قتل کرنے کے بعد کچھ کو زندہ چھوڑتے ہوئے کہا تھا کہ: ” میں انہیں اس لیے چھوڑ رہا ہوں تا کہ دنیا دیکھے کہ میں نے انہیں کیوں مارا تھا،” پوری دنیا سے دھتکاری …

نوائے سُرود احسان فراموش اسرائیل کی بربریت Read More »

ہم شہید سیف الرحمن کے ساتھی ہیں

انا کی تسکین اور اپنی ذات کو اوروں سے بالاتر سمجھنے کا جو “لت” اس سماج میں پنجے جمائی ہے کہیں اور ۔۔۔۔۔۔۔ خصوصاً بیرون اور عموماً اندرون اس طرز کے احساسات اور رویوں کی زیارت کے لیے انسانی چشم بصارت ترستی ہی رہیگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں کا ہر دوسرا انسان اپنی ذات و صفات کے …

ہم شہید سیف الرحمن کے ساتھی ہیں Read More »

اصحاب رسول ”معیار وحدت” ہیں۔

آج (یکم پریل 2023) کی جامعہ عروۃ الوثقی لاہور اور تحریک بیداری کے زیر انتظام آغا سید جواد نقوی صاحب کی صدارت میں اس عظیم الشان محفل میں ایک بابرکت اور بے مثال عنوان  ”وحدت امت میں اصحاب رسولﷺ اللہ کا کردار” سے وحدت ملت کے لیے اصحاب علم و دانش، صاحبان بست وکشاد اور …

اصحاب رسول ”معیار وحدت” ہیں۔ Read More »

ایسے بیٹوں پر صد افسوس

میرے دیس میں چاند اپنی چاندنی بکھیرنے میں بخل نہیں کر رہا، دریاوں میں وہی روانی ہے ۔ٹھنڈی اور جان پرور ہواوں میں وہی نمی اور خوشبوبسی ہوئی ہے۔ سورج کی تپش دھرتی کے سینے پہ سوئی ہوئی نباتات کو گدگدا کر جگا رہی ہے ،سب کچھ پہلے جیسا ہی ہے جانور اور پرندے اپنے …

ایسے بیٹوں پر صد افسوس Read More »

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان جسے پاکستان کا زیور کہا جاتا ہے، ملک کے شمالی حصے میں واقع ایک خوبصورت اور قدرتی خطہ ہے۔یہ خطہ اپنی قدرتی خوبصورتی، دلکش مناظراور منفرد ثقافتی ورثے کے لیے جانا جاتا ہے۔ تاہم سیاحتی مقام کے طور پر اپنی بے پناہ صلاحیتوں کے باوجود، جب سیاحت کے بنیادی ڈھانچے اور سہولیات کی …

گلگت بلتستان Read More »

میر صاحب! اب کی بار میدان خالی مت چھوڑیں

مولانا عنایت اللہ میر ہمارے جوان نما بزرگ  دوست ہیں. وہ جے یو آئی کے نظریاتی کارکن ہیں اور خالص فضل الرحمانی بھی. بلکہ سچ کہوں تو وہ اپنے بچوں سمیت جمعیتی ہیں.  جمیعت علماء اسلام گلگت بلتستان کے نائب امیر ہیں. جماعت کے ساتھ ان کی وابستگی بے لوث ہے.  انہوں نے جے یو …

میر صاحب! اب کی بار میدان خالی مت چھوڑیں Read More »

آو ! فیری میڈوز چلیں

آو ! فیری میڈوز  چلیں (سفرفیری میڈو کی پہلا قسط) سالوں سے فیری میڈو دیکھنا خواب تھا۔ کئی بار اس خواب کی تعبیر ہوتے ہوتے  رہ گیا تھا۔رائیکوٹ فیری میڈوز  میں میرے کئی تلامذہ تھے، اور کئی احباب بھی ، ہر ایک سے یہی خواہش کا اظہار کیا اور ہر ایک نے خلوص سے دعوت …

آو ! فیری میڈوز چلیں Read More »

رنگیلے حکمران

       مغل بادشاہ بھی بڑے رنگیلے ہوتے تھے۔۔۔۔کچھ تو محمد شاہ رنگیلا سے بھی زیادہ رنگیلے۔۔۔۔۔ کیوں نہ ہوتے بھئی۔۔۔۔ پورا ہندوستان ان کا تھا۔۔۔ سارے ہندوستان کے وسائل ان کے تھے۔۔۔۔ سو جو جی میں آتا کر گزرتے۔۔۔ وہ دینِ اکبری ہو یا مردہ شہزادے شہزادیوں کے منقش مزار و مقابر ۔۔۔۔۔۔ …

رنگیلے حکمران Read More »

مفتی غلام مصطفیٰ گلگتی بھی اللہ کو پیارے ہوئے۔

مفتی غلام مصطفیٰ صاحب نوراللہ مرقدہ کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے گاؤں بوبر سے تھا۔ مگر ان کی عمر لاہور میں گزری اور رمضان المبار ک  1444کے بابرکت مہینے میں پیر کے دن،3 اپریل 2023 کو انتقال کرگئے۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔ان کی نماز جنازہ جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم و شیخ الحدیث …

مفتی غلام مصطفیٰ گلگتی بھی اللہ کو پیارے ہوئے۔ Read More »

اے کشتہ ستم تیری غیرت کوکیا ہوا

پچھلے کئی دنوں سے قبلہ اول میں اسرائیلی بربریت کو پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ کس طرح مظلوم فلسطینیوں پر قیامت ٹوٹ رہی ہے۔ صدیوں سے مسلمان مسجداقصی کی حرمت وعظمت کی حفاظت کی خاطراپنی جانیں وقف کرتے آئے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں، لیکن نئی بات یہ ہے کہ آج دنیا بھر …

اے کشتہ ستم تیری غیرت کوکیا ہوا Read More »