عید کی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شریک کریں
عید کا تصور اتنا ہی پرانا اور قدیم ہے جتنی انسانی تاریخ قدیم ہے۔ لفظ عید تین حرفی ہے ۔ عید عربی زبان کے لفظ عود سے ماخوذ ہے جسے کے معنی لوٹ آنااور بار بار آنے کے ہیں۔ عید چونکہ ہر سال لوٹ آتی ہے اس لیے اس کو عید کہا گیا۔ہر وہ دن …