ہنزہ نیوز اردو

مضامین

وزیر کا بچہ، استاد کا بچہ

آج کل حکومت وقت نے ایک نیا شوشہ چھوڑا ہے کہ حکومت کی زیر انتظام سکولوں کے اساتذہ اپنے بچوں کو حکومتی سکولوں میں پڑھانے کے پابند ہوں گے۔ اس شوشے کے بعد دونوں جانب سے ہوائی فائرنگ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اس انارکی کی زد میں آکر ٹیچر ڈے …

وزیر کا بچہ، استاد کا بچہ Read More »

آخر خود کشی کیوں؟

[author ]نیک بانو [/author] میرے عزیز احباب ،رشتہ دار اور اقارب کچھ دنوں پہلے سو شل میڈیا پر میری نظر ایک خبر پر رک گئی۔ جو کچھ یوں تھی ۔کہ ہنزہ کی سر زمین پر ایک اور نوجوان خوبرو نونہال بچے نے پھرخود کشی کی۔یقین  جانئے ۔کئی راتوں کی نیند کوسوں دور ھوگئی ۔اور کئی …

آخر خود کشی کیوں؟ Read More »

لیڈر

تحریر:ثناء غوری کوئی افراتفری سی افراتفری ہے،ہمارے ملک میں سیاست ، مفادات کے لئے جوڑتوڑ اور تضادات کے اشتراک کا دوسرا نام ہے ۔یہ تو بہت نرم لفظوں میں کی گئی تعریف ہے ۔ورنہ ،میں اور آپ سب جانتے ہیں کہ ہماری سیاست کی تعریف کیسے کیسے گُفتی اور ناگُفتی لفظوں کے ساتھ کی جاتی …

لیڈر Read More »

ھنزہ کے مھمان

ندیم یو ھنزائی عید رمظان کے بعد ملک بھر سے سیاحت کے شوقین افراد اور گرمی کے ستایے ساحوں نے گلگت بلتستان بلخوصوص ھنزہ کا رخ کر لیا ھے.ایک محطاط اندازے کے مطابق روزانہ 8 سے 10 ھزار افراد وادی میں داخل ھو رھے ھیں جس سے مرکزی ھنزہ میں غیر معمولی رش کا اضافہ …

ھنزہ کے مھمان Read More »

قراقرم ہائی وے پر اخلاقی دیوالیہ پن

یہاں عجب منظر ہے۔ ایک دن میں کئی کئی حادثات معمول بن چکے ہیں۔ غیرملکی سیاح بھاگ کر کچھ عرصے کے لیے مختلف نالوں میں پناہ لے چکے ہیں۔ مقامی لوگ بالخصوص خواتین کو عجیب و غریب تجربات سے واسطہ پڑ رہا ہے۔ ٹھہریے کہانی کو 20 رمضان کے بعد سے شروع کرتے ہیں جب …

قراقرم ہائی وے پر اخلاقی دیوالیہ پن Read More »

شناخت ہی نہیں تو ووٹ کیسا؟

اس دفعہ میں تبدیلی لاؤں گا۔ انقلاب کوئی لائے نہ لائے میں اپنا ووٹ دے کر انقلاب ضرور لاؤں گا۔ میرا ووٹ تم دیکھو گے کتنا اہم ہے۔ اب چاہے بلا ہو کہ شیر، تیر ہو کہ ترازوں ،کتاب ہو کہ لالٹین،قلم دوات ہو کہ پتنگ سب میرے ووٹ کے محتاج ہیں اور وہ سونامی …

شناخت ہی نہیں تو ووٹ کیسا؟ Read More »

کشن گنگا ڈیم

  ہمارے حکمرانوں میں وہ طاقت کہاں کے ہندوستان سے اپنا حق لے سکیں۔اقتدار کے نشے میں چور ہمارے سیاست دان ملک کی فکر کیا کریں گے انھیں تو اپنی کرسی کی فکر لازم ہوجاتی ہے۔بھارت کے پاس پاکستان پر سب سے بڑا وار کرنے کے لیے پانی کی دھمکی کے سواکچھ نہیں۔ آپ نے …

کشن گنگا ڈیم Read More »

حجاج، کیلاش اور پولیس

صدیوں پہلے کے ایک دربار کا ذگر کرتے ہیں دربار میں ایک پیغام رساں پیش ہونے کی اجازت چاہتے ہیں۔ پیغام ایک خاتون کی طرف سے اس زمانے کے مسلمان حکمران حجاج بن یوسف کے نام پر ہے۔ سالوں کی مسافت پر واقع دیبل کے مقام پر کسی مسافر نے ایک خاتون کو فریاد کرتے …

حجاج، کیلاش اور پولیس Read More »

چیف سیکریڑی کے نام کھلا خط۔۔

جناب کیسے ہیں؟ لگتا ہے گلگت بلتستان کی پر فضاء اور جنت نظیر خطے کی ہوا بھی صاحب کی طبیعت ٹھنڈی نہ کر سکی۔۔ آخر کوئی بات نہ آپ سے بھی زیادہ طاقتور اور گرم لوگ اس خطے میں حکمرانی کرنے آئے اور تاریخ نے ان کو کیسا سبق سکھایا آپ خود ایک بار پڑھ …

چیف سیکریڑی کے نام کھلا خط۔۔ Read More »

ایک روپیہ ٹیکس

تحریر:۔ قمر الحسن  جناب بابر حیات تارڑ صاحب یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں ۔ کہ آپ ایک روپیہ بھی ٹیکس نہیں دے رہے ہیں ۔آپ کو شاید یہاں کے بارے میں کچھ بھی نہیں معلوم یا کہیں آپ گھنسارا سنگھ بننے کی کوشش تو نہیں کر رہے ہیں ۔ کیا آپ یہاں کے متعلق …

ایک روپیہ ٹیکس Read More »