ہنزہ نیوز اردو

مضامین

بھوپ سنگھ پڑی

  بھوپ سنگھ کا نام  پڑھ کر عام قارئین جن کو  گلگت بلتستان  کی تاریخ  سے واقفیت نہیں   حیران  نہیں   تو ان کے ذہن میں  یہ  سوال ضرور ابھرے گا کہ کون  تھا یہ بھوپ سنگھ    اور  شینا سے نا بلد اردو قارئین  ضرور پڑی  کے لفظ  کے معانی  جاننے   کی چاہت   رکھینگے۔ایک بات  جس …

بھوپ سنگھ پڑی Read More »

کھلی کچہری

چوہدری محمد اشرف گوجر جناب اسد عمر! میں قوم کا قرض اُتارنے کو تیار ہوں یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ مقروض افرادعزت، ادارے سندِ قبولیت، جبکہ قومیں آزادی کھو بیٹھتی ہیں کیونکہ قرض آزادی سلب کرلیتا ہے۔ قرض دینے والے ادارے اور ممالک قرضوں کیساتھ کچھ کڑی شرائط بھی عائد کردیتے ہیں جنکے تحت …

کھلی کچہری Read More »

یا سال پرانی منافقت

شمس الرحمن تاجک ہم بطور معاشرہ سچ سہنے کی ہمت کھو چکے ہیں۔ سچ کا سامنا کرنے، حالات کا مقابلہ کرنے، اپنے زمانے کے تقاضوں اور علوم کے حصول اور ایک صحت مند مقابلے کے بجائے ہمارا سارا زور اس بات پر رہتا ہے کہ جو کچھ میں نے بولا ہے وہی سچ ہے، جو …

یا سال پرانی منافقت Read More »

رسم تھومیشلنگ یا شبِ یلدا؟

تحریر : میر احمد خان عقابی بروشسکی لفظ تھومیشلنگ کے حوالے سے شری بدت کے حوالے سے ایک سنسنی خیز واقعہ بچپن سے سنتے آئے ہیں جو کہ زبان ذد عام ہے۔لیکن یہاں اس واقعے کو دہرانے کا مقصد ہر گز نہیں بلکہ اس حقیقی یا تصوراتی واقعے کا ایک تنقیدی نقطہ نظر بیان کرنا …

رسم تھومیشلنگ یا شبِ یلدا؟ Read More »

صبح کا بھولا شام کو گھر آیا

صبح کا بھولا شام کو گھر آجائے تو اسے بھولا نہیں کہا جاتا۔لیکن ہمارا بھولا 1974 میں ہماری ملکیت کے کاغذات اپنے ہاتھ میں لئے ایسا بھولا کہ ہمیں بھی یاد نہ رہا کہ ہم بھی کبھی ایک ریاست کے مالک تھے اور اس ریاست کے حق ملکیتی کے مطابق ہم بلا شرکت غیرےاپنی جائیداد …

صبح کا بھولا شام کو گھر آیا Read More »

بچوں کو خوف و ہراس سے باہر نکالیں

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2018/11/41529147_286615202067907_2688570057516122112_n.jpg” ]نیک بانو [/author]  بچوں کو ہم جس رنگ میں رنگتے ہیں اسی رنگ میں رنگ جاتے ہیں۔بچوں کو پیار دینگے بچہ پیار دینا سیکھ لے گا اگر اسے خوف اور ڈراونا ماحول دینگے تو اس کی تمام اچھی صلاحییتں دب جائینگے اور معاشرے کے تمام لوگوں سے وہ الگ رہنا پسند کرے گا۔ …

بچوں کو خوف و ہراس سے باہر نکالیں Read More »

توجہ طلب

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2018/11/20170428_193739.jpg” ]مشاہدحسین منتظرؔ [/author] پھول خوشبو بکھیرتی ہے عطر نچھاور کرتی ہے سونگھنے والوں کو فرحت کا احساس مہیا کرتی ہے اور وہ بھی بلا کسی عوض بلا مقصد اور بلا تفریق یعنی کہ پھول جو خوشبو مالی کو فراہم کرتی ہے جو کہ اس کی دیکھ بھال کرتا ہے وہی خوشبو اس شخص …

توجہ طلب Read More »

کھلی کچہری

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2018/10/Picture-Self.jpg” ]چوہدری محمد اشرف گوجر [/author] چوہدری محمد اشرف گوجر جناب وزیراعظم! ٹاسک فورسز کی تشکیل مکمل کیجئے.عمران خان نے کھیل ہی کھیل میں پوری دنیاکی جہاں نوردی مکمل کرلی۔ جہاں بھی گئے مشاہدے کی آنکھ کھلی رکھی۔ مغربی دنیا میں سماجی انصاف، اقتصادی خوشحالی، سیاسی استحکام، قانونی کی حکمرانی، شفافیت، ترقی کے یکساں …

کھلی کچہری Read More »

بدقماش عورت

تحریر کریم مایور چند دنوں سے شوشل میڈیا پر گلگت بلتستان کے حوالے سے ایک ویڈیو وائیرال ہے جس میں ملک کے معروف اداکارہ صنم بلوچ اور قراقرم یونیورسٹی کے کچھ طلبا و طالبات رقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں…. جس پر نام نہاد ثقافتی ٹھیکیداروں نے وہ واویلا مچایا ہوا ہے جیسے کوئی بڑی …

بدقماش عورت Read More »

تنگ تائو قدیم شینا گیت اور کشمیر

  قدیم زمانے میں گلگت میں شادی بیاہ کا اغاز ایک رسم سے ہوتا تھا جس کو رسم تائو کہتے تھے۔ یہ رسم اب بھی ہے لیکن اب اس میں جدیدیت پنجاب ثقافت عود کر گئی ہے۔قدیم زمانے کی یہ رسم لگ بھگ اسی کی دھائی تک گلگت کے مضافاتی علاقوں میں پائی جاتی تھی …

تنگ تائو قدیم شینا گیت اور کشمیر Read More »