ہنزہ نیوز اردو

مضامین

فلک نور کیس سے جڑی غلط فہمیاں

سب سے پہلے میں سلام پیش کرتا ہوں گلگت بلتستان کے چاروں مسالک کے ان تمام احباب کو جنھوں نے فلک نور کے کیس میں یہاں کے کچھ تنگ نظر لوگوں اور باقی دنیا کو بتا دیا کہ بچے سب کے سانجھے ہوتے ہیں. بچوں کے حقوق کی کسی بھی قسم کی خلاف ورزی ہو …

فلک نور کیس سے جڑی غلط فہمیاں Read More »

فلک نور ایشو : کیس اسٹڈی کی ضرورت

فلک نور نے کم عمری میں والدین اور فیملی کی اجازت کے بغیر، اپنی مرضی سے جاکر شادی کی. اور بار بار ویڈیو پیغامات اور عدالت کے سامنے بیان ریکارڈ کروایا. سب کچھ پرنٹ، ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا میں وائرل ہوچکا ہے. ایسا کرنا گلگت بلتستان کی سماجی و اخلاقی اور دینی روایات نہیں. ہمارا …

فلک نور ایشو : کیس اسٹڈی کی ضرورت Read More »

جمہوریت اور پاکستان قسط نمبر ۱

کیا پاکستان جمہوری ریاست ہے ؟ کیا پاکستان کے نظام جمہوری طرز کا ہے؟ کیا جمہوریت کے نام پہ آمریت قائم ہے؟ جمہوریت کو انگریزی میں ڈیموکریسی کہتے ہیں جو دو یونانی لفاظ ڈیمواورکاریٹ سے اخذ کیا گیا ہے یعنی ڈیمو عوام اور کارٹیس سے مراد حکومت کی ہے یعنی لفظ جمہوریت سے مراد عوام …

جمہوریت اور پاکستان قسط نمبر ۱ Read More »

تجھے خدا کو سونپا

اے ارض فلسطین کے معصوم بچو تم نے اپنی زندگی کا مقصد کتنی جلدی حاصل کر لیا القدس سے وفا کی پاداش میں تم اپنے  والدین کے سائے سے محروم کیے گئے،اپنے اعضا کٹوا دئیے،گھروں سے بے دخل کیے گئے،بھوک ،پیاس کی شدت برداشت کی ،تمہارے وجود کے چھیتڑے اڑا دئیے گئے،اپنی ننھی جان کا …

تجھے خدا کو سونپا Read More »

اناڑی بمقابلہ کھلاڑی

حالیہ جنرل الیکشن میں ہونے والی دھاندلی نے ثابت کردیا کہ دھاندلی بھی ہمارا قومی کھیل ہے لیکن جدید دور کے میڈیا نے اس دھاندلی کو نہ صرف بے نقاب کردیابلکہ مرحوم ارشد شریف کی پڑھی ہوئی نظم کے وہ الفاظ کہ پس آئینہ کوئی اور ہے کو بھی ننگا کردیا یہ دھاندلی تو ہمیں …

اناڑی بمقابلہ کھلاڑی Read More »

سیاسی گوناگونی اور نطریاتی منافقت

مملکتِ خداداد پاکستان میں ہر آنے والا وقت بے تکے اور غیر منتقی سیاسی و نظریاتی تجربات سے بھر پور ہے۔۔۔قیام پاکستان کے فوراً بعد روشن خیال پاکستان اور شدت پسند فکر کے حامل افکار کے مابین پہلے اسلامی ملک کے اساس پر تقسیمِ دیکھی گئی ۔۔۔اسلامی فلاحی ریاست سے ذولفقار علی بھٹو کے انقلابی …

سیاسی گوناگونی اور نطریاتی منافقت Read More »

جی بی کے فضلاء : علمی کنٹریبیوشن

زمانہ طالب علمی میں مجھے اکابر علماء و مشائخ کی آپ بیتاں اور سوانح عمریاں پڑھنے کا بڑا شوق تھا. اس کا فائدہ یہ ہوا کہ “مشاہیر علماء گلگت بلتستان” کے نام سے ایک تحقیقی و تصنیفی سلسلہ زمانہ طالب علمی سے شروع کیا. قیام پاکستان سے پہلے کے فاضلین دارالعلوم دیوبند کو ابتدا میں …

جی بی کے فضلاء : علمی کنٹریبیوشن Read More »

مصنف کے بارے میں جس نے یہ مضمون لکھا ہے: اندر کی آواز

اپنے اندر کی آواز

سنو اپنی آواز کو اور پہچانو خود کو کریں گے بھلائی سب کا مگر رب کے سوا کسی کے آگے نہ جُھکینگے اپنےاندر وہ ایمان پیدا کریں یہ دنیا کے لوگ ہیں ان کی سوچ ہر کسی سے نہیں ملتی ہے اپنے اندر اپنی آواز پیدا کریں. اور ڈریں اُس رب سے۔ ہر فرد ایک …

اپنے اندر کی آواز Read More »

مہنگائی اور مجبور عوام

ملک کے معاشی حالات روز بہ روز بگڑتے جا رہے ہیں مہنگائی نے طوفان مچایا ہوا ہے ،ٹی وی کے ہر چینل پہ سیاسی پارٹیوں کے کارکنان ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھرانے اور خود کو دودھ کا دھلا ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔ہر پارٹی اپنی نظر میں بے گناہ ہےجبکہ سارا قصور …

مہنگائی اور مجبور عوام Read More »

وقت کی قدر و قیمت

وقت کیا ہے؟ یہ ایک سنجیدہ سوال ہے۔ماہرعمرانیات کا کہنا ہے کہ وقت ہمارے تجربات اور عوامل کا ایک حصہ ہے۔وقت تین قسم کا ہوتا ہے۔ماضی ، حال و مستقبل۔ اللہ تعالیٰ نے موجود وقت ہمیں تحفہ دیا ہےاور ہمیں ایک موقع دیا ہے کہ ہم اپنی اصلاح کریں۔ ہم دنیا سے جانے سے پہلے …

وقت کی قدر و قیمت Read More »