اس کی کہانی میری زبانی
ایک ایسی کہانی جس کا کوئی سرا نہیں چاہے اسے بے وقوفی کہے یا نادانی جو ہونا تھا ہوا۔افسوس صرف اس با کی رہے گا کہ ان پہ بھروسہ کیا جو خدا کو بھی بھول چکے ہیں ان کے ہاں خدا کا کوئی وجود ہی نہیں جی ہاں میں کچھ بے حس لوگوں کی بات …