*تعلیمی جرگہ دیامر: ایک مثبت قدم*
یہ بدیہی حقیقت ہے کہ تعلیم ایک معاشرتی عمل ہے۔ تعلیم ہی ہے جو فطرت خدا وندی اور انسانی علمی ورثے کے ذریعے سے ہی شخص کی صلاحیتیوں کو جِلابخشتی ہے اور فرد کو معاشرے میں معتدل و متوازن حیات گزارنے کے قابل بنادیتی ہے۔تعلیم کی کی وجہ سے اجتماعی شعور بہتر ہوتا ہے۔تعلیم ہی …