ہنزہ نیوز اردو

مضامین

“وقت اور علم کا نذرانہ” سب کی ضرورت

آج پرنس کریم آغاخَان کی سالگرہ ہے.تمام اسماعیلی بہن بھائیوں کو مبارک ہو.گلگت ڈویژن میں حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے عام تعطیل ہے.پرنس کریم آغاخَان کی بدولت ہم بھی چھٹیاں منارہے ہیں. مجھے ایکس اسپیکراسمبلی وزیر بیگ صاحب کا وہ بات یاد آرہا ہے جو انہوں نے اہل سنت کے وفد سے کہا تھا …

“وقت اور علم کا نذرانہ” سب کی ضرورت Read More »

ٹیسٹنگ ایجنسیز کا دھندہ

اُس دور میں جب سب کچھ بکاؤ تھا، ایمان داری کے پیمانے اور تبدیلی کے نعروں کا وجود نہیں ہوا کرتا تھا۔ سرکاری اداروں میں رشوت لینے کے کچھ رائج الوقت اصول ہوا کرتے تھے۔ بے ایمانوں کے اس دور میں کسی پوزیشن کے لئے آپ رشوت کی رقم لے کر ایسے افراد کو ڈھونڈتے …

ٹیسٹنگ ایجنسیز کا دھندہ Read More »

سونی کوٹ میں جنت کا ٹکڑا خبیب کالج گلگت

بابا فرید گنج کا نام تو آپ نے سنا ہوگا ایک خبر کبھی میں نے اخبار میں پڑھی  تھی کہ  اس بابا فرید گنج بخش کے عرس کے موقع پر بہشتی دروازے سے گزرنے کی خواہشمند لوگوں میں بھگڈر مچ جانے کے باعث کئی لوگوں کی ہلاکتیں ہوئیں  اس کے بعد عرس انتظامیہ اور حکومتی …

سونی کوٹ میں جنت کا ٹکڑا خبیب کالج گلگت Read More »

اختتام یا منزل

یہ ضروری نہیں کہ ہر اختتام منزل ہی ہو بہت سارے اختتام، خاتمے کا باعث بن جاتے ہیں۔منزل کے بعدسفر تمام ہوتا ہے۔اختتام کے بعدنئے جہاں کا نیا سفر۔ اس جہاں سے تو آپ گزر ہی جاتے ہیں۔ نئے جہاں میں نئے لوگ، نئی رشتہ داریاں، نئے ہمسائے، نئے الزام، نئے اعمال نامے، نئے حساب …

اختتام یا منزل Read More »

مولانا کیا کریں گے؟

فرض کیجے مولانا فضل الرحمان کو حکومت ملتی ہے. وزرات عظمی کا تاج ان کے سر سجتا ہے..اداروں کا سپورٹ بھی ملتا ہے. ن لیگ اور پی پی پی بھی فرینڈلی اپوزیشن یا اتحادی بن جاتے ہیں. تو مولانا کیا کریں گے؟ سوال یہ ہے کہ کیا مولانا کے پاس معیشت، تجارت، صحافت، انڈسٹری، بین …

مولانا کیا کریں گے؟ Read More »

کشمیر میں سو دن

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں لگائی گئی کرفیو کو آج سو دن ہو رہے ہیں۔اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی، انسانی حقوق کی پامالی، ظلم و ستم اور جبر کی انتہائی دلخراش واقعات بین الاقوامی میڈیا میں دیکھنے اور سننے کو ملتی ہے۔ کشمیر کا مسئلہ …

کشمیر میں سو دن Read More »

کوئی مانے نہ مانے

تحریر: سیما کرن کوئی مانے نہ مانے میر غضنفر علی خان کی خدمات نہ صرف ہنزہ کے لئے بلکہ پورے گلگت بلتستان کے لئے قابل ستائش ہے ۔ کسی بھی معاشرے میں آسمان سے فرشتے حکومت کرنے نہیں اترتے۔ یہ بات اپنی جگہ ہے کہ انسان خوبیوں اور خامیوں کا امتزاج رکھتا ہے۔ میر غضنفر …

کوئی مانے نہ مانے Read More »

آپ بیتی آغاخان اور قومی اخبارات کے آئینے میں

(قسط نمبر ۱) رائیٹ آنریبل سَر آغاخان(سوئم) نے مسلمانان ہند و پاک کے لئے سر سید احمد خان کی مسلمانوں کے لئے بنائی گئی تعلیمی مر کز (مدرسہ العلوم) کو یونیورسٹی کا درجہ دلا کر سر سید کی اس خواہش کی تکمیل کر دی اور جدید علوم سے مسلمانوں کو روشناس ہونے کا سُنہری موقع …

آپ بیتی آغاخان اور قومی اخبارات کے آئینے میں Read More »

آپ صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت داعی اعظم

بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم داعی اعظم ہیں۔یاد رہے کہ آپ ﷺ نے دعوت کا آغاز اپنے گھر اور قریبی دوستوں سے ہی کیا پھر پوری دنیا تک یہ کام پھیل گیا۔آپ کی زوجہ محترمہ خدیجۃ الکبریٰ، بھائی علی المرتضی، دوست صدیق اکبر اور مولیٰ زید بن حارث نے دعوت پر لبیک …

آپ صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت داعی اعظم Read More »

اس دنیا میں ہم آئے ہیں اور ایک دن چھوڑ کے جانا ہے

انور خان اس دنیا میں ہم آئے ہیں اور ایک دن چھوڑ کے جانا ہے, بس شرط اتنی سی ہے جو قیمتی زندگی ہمیں ملی ہے اس کو بامقصد, خوشحال اور باعزت طریقے سے گزارا جائے آج 4 نومبر 2019 ہمارے محلہ آغا خان آباد کے لیے بلک ڈےثابت ہوا اور ہمارا پیارا کا کو کریم …

اس دنیا میں ہم آئے ہیں اور ایک دن چھوڑ کے جانا ہے Read More »