کورونا کا عفریت
نوائے سُرود شہزادی کوثر کرونا کے نام سے دنیا کو اپنے پنجوں میں دبوچنے والے عفریت نے تقریبا تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔اس سے مرنے والوں کی تعداد ہزاروں میں اور متاثرہ افراد لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں جبکہ نفسیاتی …
نوائے سُرود شہزادی کوثر کرونا کے نام سے دنیا کو اپنے پنجوں میں دبوچنے والے عفریت نے تقریبا تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔اس سے مرنے والوں کی تعداد ہزاروں میں اور متاثرہ افراد لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں جبکہ نفسیاتی …
• چلو مل کے کریں کوشیش سب ہی نا یہ جنگ ہم جیت جاینگے کرونا۔ • یہ سمجھو قوم نے اب عہد کر لی تمہاری ہار پکی ہے کرونا۔ • ہے جذبہ میرے ہر اہلِ وطن میں گھروں میں رہ کے تم کو ہراینگے کرونا • یہی ممکن ہے آخری سانس تک ہم یونہی لڑتے …
سلیم خان،اسسٹنٹ ڈائریکٹر۔ محکمہ اطلاعات، گلگت بلتستان دنیا کے امیر اور خوشحال ممالک کو اپنی لپیٹ میں لینے کے بعد کورنا وائرس کی وباء نے رواں سال فروری کے آخر میں پاکستان کا رخ کرلیا ہے۔ ہمسائیہ ملک چین میں گزشتہ سال دسمبر کے مہینے میں شروع ہونے والی اس وباء سے اب تک 3261 …
میری تین بیٹیاں ہیں۔ پانچ بہنیں،ماں جی اور ایک شریک حیات۔ ماں جی سے شروع کرتے ہیں۔ آن پڑھ خاتون ہیں والد صاحب پڑھے لکھے۔ مگر کسی بھی بچے کو میٹرک تک پتہ نہیں چلا کہ ماں جی پڑھی لکھی نہیں ہیں۔ کوئی نصابی و غیر نصابی سوال کسی بھی بچے نے ماں جی …
جب بھی یہ سوال اٹھتا ہے تو دل پریشان سا ہوتا ہے کہ نبی معلم کی امت کہاں کھڑی ہے؟ اس میں کوئی اختلاف نہیں کہ اسلام نے جدید سائنسی علوم کی کھبی مخالفت نہیں کی بلکہ جدید علوم و فنون کی حمایت کی اور ان کی پروموشن کی بات کی. جس نبی کو معلم …
سال 2020 پوری دنیا کے لیے پرخطر ناک چیلنج ہے کر آیا ہے انسان زندگی کے آسائشوں میں اتنا مغرور اور متکبر ہوا تھا کہ وہ نعوذ باللہ روح زمین پر خود کو خدا سمجھ بیٹھا تھا خدا کی خدائی کو بھول کر اپنے ناقص عقل کو سب سے معتبر اور مستند دیکھنے میں …
بدبخت ہیں وہ لوگ جو عورت کی مہر وفا سے محروم ہیں. کتنے بدقسمت ہیں وہ لوگ جن کی بیٹیاں، بہنیں، مائیں اور بیویاں یہ کہتی پھرتی ہیں. “اپنی چائے خود بناؤ” “اپنا کھانا خود پکالو” واللہ! میری ماں بھی ایک عورت ہے. جب میں کراچی سے گاؤں آتا تو،خشک بنڈی کو نسالو کے گوشت …
نوجوانی ایک ایسا دور ہے جس میں ہم کچھ نیا سیکھتے اور تجربہ حاصل کرتے ہیں۔ نوجوانی کے دور میں نوجوانبہت زیادہ معاشرتی ہوتے ہیں اور نئے تعلقات بنانے پر ان کی توجہ بہت زیادہ ہوتی ہے۔اس دور میں نوجوان بہت سیمثبت چیزیں سیکھتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ منفی باتیں یا تجربات حاصل …
نوجوانوں میں ہراسگی کی وجہ سے عزت نفس میں کمی اور ذہنی دباؤ کی علامات Read More »
ایک معصومانہ سا سوال عورت مارچ میں”میرا جسم میری مرضی”کے بجائے یہ کہا جائے کہ میں عورت ہوں “میرا جسم تری مرضی ” تو آپ ایسے نعروں سے خوش ہونگے پھر؟گھر سے مدرسہ جاؤں تو قاری کی مرضی، کالج یونیورسٹی جاؤں تو گومل یونیورسٹی کے پروفیسر جسے یاد بھی نہیں کہ کتنی طلباء سے زیادتی …
کرونا وئریس جو چین سے شروع ہوا تھا اب تقریباً سارے ممالک میں اس وائریس کے مریضوں کی نشاندہی ہو رہی ہےتازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کے شہر کراچی میں بھی دو اشخاص میں کرونا جراثیم پانے کی خبر ہے جہاں اس خبر نے سب کو پریشان کر دیا ہے وہاں کاروباری بھڑیوں نے …