ہنزہ نیوز اردو

مضامین

جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ: ایک ظالمانہ رویہ

عیدالاضحیٰ کا موقع مسلمانوں کے لیے ایک مقدس اور عظیم موقع ہوتا ہے، پوری دنیا میں مسلمان اللہ کی رضا کے لیے لاکھوں جانور قربان کرتے ہیں۔ یہ فریضہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی یاد میں ادا کیا جاتا ہے، جس میں ان کی اللہ کے حکم پر اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ …

جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ: ایک ظالمانہ رویہ Read More »

نیشنل سیکیورٹی کی اہمیت اور ضرورت

گلگت بلتستان کے کیپٹل ایریا گلگت میں حال ہی میں تین روزہ نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزراء، ممبران اسمبلی، یوتھ اسمبلی کے ممبران، KIU کے سٹوڈنٹس، صحافی حضرات، اہم شخصیات اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ اس ورکشاپ کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے کمانڈر FCNA کا کردار …

نیشنل سیکیورٹی کی اہمیت اور ضرورت Read More »

پرنسز زہرہ کا دورہ گلگت بلتستان اور کچھ تجاویز

گلگت بلتستان، پاکستان کا ایک خوبصورت مگر انتہائی بھرپور چیلنجز سے مملو خطہ ہے، اس خطے کی چیلنجز میں بالخصوص امن و امان، سماجی ہم آہنگی، تعلیم و صحت اور روزگار کے مسائل شامل ہیں. اس کی وادیاں اور پہاڑیاں قدرت کے حسین مناظر کا نمونہ ہیں۔ اس خطے کے عوام نے ہمیشہ اپنی محنت، …

پرنسز زہرہ کا دورہ گلگت بلتستان اور کچھ تجاویز Read More »

ڈیجیٹل ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ: مصنوعی ذہانت کا ہتھیار

بلیک میلنگ اور ڈیجیٹل ہراسمنٹ آج کے دور کے سنگین مسائل ہیں جو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے انجام دیے جاتے ہیں۔ مصنوعی ذہانت (AI) کے ترقی پذیر ہونے سے یہ جرائم اور بھی پیچیدہ اور خطرناک ہو گئے ہیں۔ AI کی مدد سے بلیک میلرز اور ہراساں کرنے والے افراد جعلی تصاویر اور …

ڈیجیٹل ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ: مصنوعی ذہانت کا ہتھیار Read More »

گوہرآبادمسائلِستان پر مشتمل تاریخی وادی

گوہرآباد، گلگت بلتستان کا ایک دلکش اور تاریخی گاؤں ہے، جس کا وجود بارہ سو سال سے قائم ہے۔ کچھ روایات کے مطابق تین ہزار سال سے قائم ہے.قدیم زمانے میں یہ گاؤں تین قلعہ بند آبادیوں، لسنوٹ، ڈبوٹ، اور کھرتلوٹ پر مشتمل تھا.قدیم زمانے میں اکثریتی آبادی یہی قلعہ بند آبادیوں مقیم تھی. جہاں …

گوہرآبادمسائلِستان پر مشتمل تاریخی وادی Read More »

آخر زمہ دار کون؟؟

گلگت بلتستان ٹرانسپورٹ کی غفلت کی وجہ سے انسانی قیمتی جانوں کا ضائع ہونا انتہائی افسوس ناک ہونے کے ساتھ ساتھ اظہار افسوس بھی کیا جاتا ہے ٹریول کمپنیوں کی غیر معیاری ٹرانسپورٹ اور بغیر ٹیسٹ ٹرین ڈرائیورز کا انتہائی نامناسب اسپیڈ چلانا انسانی جانوں کے ساتھ کھیلانا کے مترادف ہے جو ہمیشہ ایسے سانحات …

آخر زمہ دار کون؟؟ Read More »

یہ ہاتھ صرف لکھتے نہیں

دونوں نوجوان مجھے ٹکٹکی باندھ کر دیکھنے لگے.  ان کو شدید حیرت ہوئی کہ  ایک قلم کار، لیکچرار اور مولوی اتنا کام بھی کرسکتا ہے. انہوں نے میرے پلاٹ میں پہلے بھی کام کیا تھا. جب انہوں نے میرے اپنے ہاتھوں کے جمع کردہ پتھر، باجری، اور لگائے ہوئے درخت، سبزیاں، فصل اور کیاریاں دیکھیں …

یہ ہاتھ صرف لکھتے نہیں Read More »

بارش اور محبتوں کے اڑان

بارش، قدرت کا ایک حسین تحفہ ہے جو نہ صرف بحر و بر  کو فیضیاب کرتا ہے بلکہ دلوں کو بھی تازگی، فرحت اور سکون بخشتا  ہے۔ آج پڑی بنگلہ میں جب ہلکی ہلکی بارش ہورہی ہے، تو فضا میں ایک رومانٹک سرور چھا گیا ہے۔ ہر بوند جو زمین پر گرتی ہے، جیسے کہ …

بارش اور محبتوں کے اڑان Read More »

سوشل میڈیا اور سماجی اقدار

                                اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔مسلمانوں کی شاندار سماجی اقدار ہیں۔ یہ ایسی اقدار ہیں جو پوری انسانیت کے لیے ماڈل اور نمونہ ہیں۔انسانی سماج میں ارتقاء کا عمل جاری ہے۔اس سماجی نظام میں ہر صبح کوئی نہ کوئی تبدیلی …

سوشل میڈیا اور سماجی اقدار Read More »

کیا دہشت گردی چین کو پاکستان میں جاری ترقیاتی کام سے روک سکتا ہے۔

مارچ 2024 کو چینی انجینئرز پر دہشت گردانہ حملہ ایک مجرمانہ فعل تھا جس نے پاکستان اور چین کے دوستانہ تعلقات کو واضح طور پر نقصان پہنچا جس کے بعد سیکورٹی خطرات کے پیش نظر ملک میں جاری ترقیاتی کاموں پر چینی کارکنوں نے کام روک دیا ہے۔اس واقعے کے بعد پاکستان اور چین دونوں …

کیا دہشت گردی چین کو پاکستان میں جاری ترقیاتی کام سے روک سکتا ہے۔ Read More »