بیت السلام کا قابل تقلید تعلیمی ماڈل
یہ برطانوی استعمار کا دور تھا۔ پورا ہندوستان محکوم تھا۔ مسلمانوں کی حالت ابتر تھی۔ ایسے میں مسلمانوں کے دو تعلیمی طبقات وجود میں آئے۔ ایک تحریک دیوبند کہلایا اور دوسرا علیگڑھ۔تعلیمی تحریک دیوبند نےدینی علوم کی ترویج اور تحفظ کابیڑہ اٹھایا اور علیگڑھ نے مسلمانوں میں جدید علوم و فنون کے ساتھ ریاستی امور …