ہنزہ نیوز اردو

مضامین

خدارا اس خوبصورت سرزمین کی حفاظت کرو

 نومبر 15 الیکشن کے بعد ہونے والے اس انتشار نے ہماری اس خوبصورت سر زمین گلگت بلتستان کو سری نگر بنادیا ہے۔15 نومبر جو 23 حلقوں میں الیکشنز ہوئے۔اس الیکشنز میں تحریک انصاف 9 سیٹوں کے ساتھ صف اول رہا جبکہ آزاد امیدوار 7 سیٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پے تھی پاکستان پیپلز پارٹی 4 پاکستان …

خدارا اس خوبصورت سرزمین کی حفاظت کرو Read More »

عبوری صوبہ اور بس پردہ مقاصد

گزشتہ ماہ فوج کی زیر نگرانی آل پارٹیز کانفرنس بلائی گئی جس میں گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی تجویز پیش کی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ تمام پاکستانی پارٹیوں کے نمائندوں نے فوج کی اس تجویز سے اتفاق کیا۔ اس کے فوراً بعد نصف درجن دھاڑی دار کالے کلوٹے پنجابی مزدور ہاتھوں میں …

عبوری صوبہ اور بس پردہ مقاصد Read More »

گلگت بلتستان الیکشن 2020: متوقع نتائج

گلگت بلتستان کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے۔ تقریباًپانچ ماہ سے نگران حکومت یہاں کی سیاسی اور انتظامی معاملات دیکھ رہی ہے۔ گلگت بلتستان میں انتخابات ہمیشہ سے دلچسپ رہے ہیں۔ اس کی وجہ ماضی کے انتخابات پر وفاق، وفاقی سیاسی پارٹیاں، مذہبی پارٹیاں، قوم پرست پارٹیوں کا اثرانداز ہونا ہے۔موجودہ سیاسی حالات کو …

گلگت بلتستان الیکشن 2020: متوقع نتائج Read More »

یہ بات ریاست پاکستان نے واضع کر دی ہے کہ گلگت بلتستان نہ آوٹ انگ ہے نہ ہی بھارت کا

یہ بات ریاست پاکستان نے واضع کر دی ہے کہ گلگت بلتستان نہ آوٹ انگ ہے نہ ہی بھارت کا شہ رگ اور نہ ہی کسی کی جاگیر بلکہ گلگت بلتستان ایک متنازعہ علاقہ ہے،اور ریاست کشمیر کا چوتھا فریق ہے۔ کچھ سال قبل سے بھارت کی طرح ریاست پاکستان کے اداروں نے گلگت بلتستان …

یہ بات ریاست پاکستان نے واضع کر دی ہے کہ گلگت بلتستان نہ آوٹ انگ ہے نہ ہی بھارت کا Read More »

ہنزہ کی سیاست اور کرائے کے لیڈر۔

جوں جوں انتخابات کے دن قریب آ رہے ہیں سیاسی گہما گہمی میں اضافہ ہو رہا ہے اور امیدواروں کی دھڑکنیں تیز ہوتی جا رہی ہیں، آمدہ انتخابات گزشتہ انتخابات سے بہت حوالوں سے مختلف دکھائی دے رہے ہیں جس میں یہ بات سر فہرست ہے کہ ان انتخابات میں امیدواروں سے زیادہ ووٹرز پریشان …

ہنزہ کی سیاست اور کرائے کے لیڈر۔ Read More »

شہرِ نامراد

مادرِ وطن کے بیٹوں کو کیا ہو گیا ہے کہ اپنی ہی بہن بیٹیوں کو چیرنے پھاڑنے لگے ہیں ۔ماں کو اپنے بیٹوں پہ ناز ہوتا ہے ان کی موجودگی میں وہ خود کوسر بہ فلک چٹان تصور کرتی ہیں ،بہنیں اپنے بھائیوں کے وجود کی خوشبو سے ہی خود کو محفوظ ومستحکم اور خوش …

شہرِ نامراد Read More »

صوبہ گلگت بلتستان حقیقت یا خواب

گلگت بلتستان صدیوں پرانی تہذیبوں، مذاہب، ثقافت، روایات، سماج، نسلوں اور زبانوں کا مرکز رہاہے۔ اور اس کا جغرافیہ اسے دنیا میں منفرد مقام دیتا ہے۔ یہاں کے مختلف علاقوں میں ثقافت، نسل، زبان، مذہب، فرقہ، عقیدہ، سیاست، ہم آہنگی اور بہت کچھ آپس میں مل کر ایک خوبصورت افکار کا مظہر ہے۔ ان سارے …

صوبہ گلگت بلتستان حقیقت یا خواب Read More »

“بابا جان اور اس کے حواری”

یہ دنیا بھی عجیب ہے کبھی اونٹ گزرتا ہے تو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، پھر ایسا وقت آتا ہے کہ چونٹی گزرنے سے روکنے کے لئے بڑے بڑے ادارے حرکت میں آتے ہیں اور منصوبہ بندی کرنے والے ہاتھ پیر مارتے ہیں انجام ایسا ہی ہوتا ہے کہ ہاتھی کو کوئی نہیں پوچھتا ہے …

“بابا جان اور اس کے حواری” Read More »

اسیران ہنزہ اور دھرنا

ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے حق کے لئے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی وادی ہنزہ کو گلگت۔بلتستان کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ اور پڑھے لکھے معاشروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ہنزہ کے لوگوں کے ساتھ یا تو جان بوجھ کر ظلم کیا جا رہا ہے، …

اسیران ہنزہ اور دھرنا Read More »

سماج جہل كی ذد میں

خُدا کی تخلیق کردہ مخلوقات میں جِن و حیوان سمیت انسان بھی ہیں اور انہی انسانوں میں بھی درجہ بندی ہے مثلا” غریب انسان، امیر انسان، بادشاہ، غلام، صحتمند اور کمزور انسان وغیرہ۔ اللہ کی ہدایت اور رہنمائی اس مطابق واضع ہے کہ مزکورہ بالا اشخاص کو ایک دوسرے پر کسی ایک وجہ سے برتری …

سماج جہل كی ذد میں Read More »