ہنزہ نیوز اردو

مضامین

بانجھ معاشرہ

انسان کی نفسیات میں رچ بس جانے والا پہلہ جذبہ اور اس کی شخصیت کے خدوخال متعین کرنے والی سب سے طاقت ورچیز محبت ہے،جو رحم مادر کے اندر ہی اسے اپنی مٹھاس کا احساس دلاتی اور دنیا میں آنکھ کھولتے ہی اپنی آغوش میں سمیٹ لیتی ہے۔ انسان زندگی بھر اس کومل جذبہ کے …

بانجھ معاشرہ Read More »

سوشل میڈیا کا ہمارے معاشرے پر منفی اثرات

آج کل سب بخوبی جانتے ہیں کی ہمارے معاشرے میں سوشل میڈیا عام و خاض بہت استعمال کرتے ہیں۔کیا آج تک ہم نے یہ سوچا ہے کہ اس کا ہمارے معاشرے پے کیا اثرات ہیں کیا ہم اس سے فائدہ حاصل کرتے ہیں یا ہم اس کے استمعال سے بگڑتے ہیں ۔ آج کل ہمارے …

سوشل میڈیا کا ہمارے معاشرے پر منفی اثرات Read More »

مودی حکومت پاکستان میں تخریب کاری

بھارت کھلم کھلا اعلانیہ ہر پلیٹ فارم پر دشمنی کا اظہار و اعلان عملی و تحریری زبانی کرتے کوئی شرماتا نہیں ہے پھر پاکستانی حکومت و عوام بھارت پر الزام و شکوے جاری وساری ہیں”جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں”کہاوت یا محاورے پہ کارفرما ہیں، راقم بھارت کے کردار سے متفق ہےاور امید رکھتا ہوں …

مودی حکومت پاکستان میں تخریب کاری Read More »

مرد کی قربانی

بچوں کی خواہشات اور گھر کی ضروریات پوری کرتے کرتے داڑھی میں چاندی کے تار چمکنے لگتے ہیں اور سر بالوں سے خالی ہو جاتا ہے لیکن باپ کو کوئی فکر نہیں ہوتی جس کی پوری کائنات چھوٹے سے گھر پر مشتمل  ہوتی ہے ۔ ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور بہنوں کا شہزادہ …

مرد کی قربانی Read More »

پاکستان میں جمہوریت

  (دوسری قسط) جمہوریت کے چند پاکستانی چمپئن ہیروز کے اسماء فعل و نتائج پر نگاہ دوڑائی جائے:- شیخ مجیب الرحمٰن مشرقی پاکستان سے تعلق رکھتے تھے عوامی لیک کے سربراہی کرتے ہوئے مغربی پاکستان میںکے خلاف زہر اُگلتا پھرتا را کے شاگردی کے حق ادا کر تے ہوئے آج کل پی ڈی ایم  کے …

پاکستان میں جمہوریت Read More »

دیامر والو! کب تک تعصب کروگے؟

پورے ارض شمال میں آپ پسماندہ ہیں۔ مسائل کے بھنور میں آپ جکڑے ہوئے ہیں۔ اک مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہوتا کہ دوسرا جنم لیتا ہے۔ ایسا کوئی محکمہ دکھائی نہیں دیتا جو  اپنی آغوش میں دو  چار مسائل نہیں رکھتا ہو اور نہ کوئی گاؤں ایسا نظر آتا ہے جہاں لوگ دو  چار …

دیامر والو! کب تک تعصب کروگے؟ Read More »

دسمبر16 ایک تلخ دن

  ویسےتو سال کے بارہ مہینے ہوتے ہیں لیکن اگست اور دسمبر ہماری تاریخ میں الگ اہمیت کے حامل ہیں. ایک مہینہ خوشیاں لے کر آیا اور ایک مہینہ غموں کے پہاڑ سے ہمارا منہ چڑا رہا ہوتا ہے.  جب بھی اگست کا مہینہ آتا ہے ، عجیب سی فرحت ہوتی ہے، گلیوں ، کوچوں …

دسمبر16 ایک تلخ دن Read More »

سوشل میڈیا کا منفی استعمال

علم انسان کو حقیقی معنوں میں انسان بناتا ہے۔ علم ہی کے ذریعے انسان  شعور و آگہی حاصل کرتا ہے۔ علم ہو اور شعور و آگہی نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے؟ تعلیم یافتہ آدمی شعور و آگہی کا حامل ہوگا یا پھر وہ تعلیم یافتہ کہلانے کے قابل نہیں ہوگا۔ عصر حاضر انٹرنیٹ کا …

سوشل میڈیا کا منفی استعمال Read More »

تعلیم اور کرونا

کرونا وائرس ایک وباء ہے جو آپ سب بخوبی جانتے ہیں .یہ وائرس نومبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہوا تھا جو دنیا کے تمام ممالک میں فیل گیا تھا اسی طرح ہمارا ملک عزیز پاکستان بھی اس خطرناک وباء کے زد میں آیا تھا اس وباء نے بڑے بڑے طاقتور ممالک …

تعلیم اور کرونا Read More »

نرالا فیصلہ

ملک میں سراٹھانے والے مسائل میں سے ایک مسلہ بلکہ جرم خواتین کو ہراسان کرنے کا ہے روز کسی خاتون یا بچی سے زیادتی کا دلخراش سانحہ رونما ہو رہا ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق ملک میں روزانہ گیارہ بچیاں یا خواتین ہوس کا نشانہ بن رہی ہیں ۔ درندگی اور وحشی روپ کا …

نرالا فیصلہ Read More »