ہنزہ نیوز اردو

مضامین

نامقعول فیصلہ

لالک جان اسٹیڈیم جوٹیال گلگت میں گَزشتہ کئی سالوں سے عیدین کی نماز ادا کی جاتی ہے جس کی منظوری باقاعدہ عوامی اور سرکاری سطح پر طویل مشاورت اور غور و خوض کے بعد دی گئی ہے اور عیدین کے دونوں ایام میں نمازیوں کی حفاظت و نماز کی ادائیگی کے لیے سرکاری مشینری متحرک …

نامقعول فیصلہ Read More »

وفاقی محتسب اور مفت انصاف

کچھ دن پہلے ایک انتہائی نفیس اور مخلص انسان میاں آفتاب سے ملاقات ہوئی جنکی کوششوں سے غریب عوام کو ہیپاٹائٹس کی ادویات میں کتنا ریلیف ملا سستی دوائی کو پاکستان میں کیسے مہنگی کرکے بیچا گیا اور اربوں روپے غریب عوام کی جیب سے نکال لیے گئیاس مرض میں مبتلا ہونے والے غریب مزدور …

وفاقی محتسب اور مفت انصاف Read More »

اقوام متحدہ کی وجود کی کہانی

جنگ عظیم (اوّل)(۴۱۹۱ء ت۸۱۱نومبر ۸۱۹۱ء) کی تلخ یادیں ابھی زندہ تھیں۔ اس عالمگیر جنگ کی تباہ کاریوں اور مالی و جانی نقصانات سے دنیا کو بچا نے کی غرض سے ولایت کے ایک ہفتہ وار اخبار”لسنز“نے دنیا بھرکے ممتاز دانشوروں اور مدبرین اور کام نگاروں کو ایک مضمون تحریر کرنے کی دعوت دے دی گئی۔ …

اقوام متحدہ کی وجود کی کہانی Read More »

آزادکشمیر۔۔عبوری صوبےکی بازگشت

دو سال پہلے آج ہی کے دن  انڈیا کی مودی سرکار نے اپنے زیر نگرانی کشمیر کی خصوصی حثیت ختم کر دی تھی ۔کس نے کیا کیا؟ اور کب کیا؟ ان سوالوں کا دفتر کھولا جائے تو یہ ایک داستان کی شکل اختیار کر سکتی ہے جس کا احاطہ کالم میں ہونا ممکن نہیں ۔۱۹۴۷ …

آزادکشمیر۔۔عبوری صوبےکی بازگشت Read More »

کسی کے تشنہ لبوں پر سوال تھا پانی

بے آب و گیاہ ریگستان، سبزہ وسایہ ناپید، زمین پہ کوئی جانور اور آسمان میں کوئی پرندہ نظر نہیں آرہا تھا ،آگ برساتے سورج اور لو کی تپش سے وجود جھلستا محسوس ہو رہا تھا ۔جگر گوشہ بتول رضی اللہ عنھا اورشیر خدا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نور نظر اپنے اہل وعیال اور …

کسی کے تشنہ لبوں پر سوال تھا پانی Read More »

افغان امور پر ایک شاندار نشست

عارف سعید بھائی ہمارے محسن ہیں۔جب بھی اسلام آباد آتا ہوں تو وہ ایک شاندار ضیافت کا اہتمام کرتے ہیں۔اور کچھ اور احباب کو بھی مدعو کرتے ہیں اور پھر شاندار مکالماتی محفل جمتی ہے۔ہنسی مزاح کیساتھ بہت سارے موضوعات زیربحث آتے ہیں۔ہمارے زاہدعبدالشاہد صاحب ہر محفل میں میر محفل ہوتے ہیں۔ آج بھی انہوں …

افغان امور پر ایک شاندار نشست Read More »

لفظ کی آبرو

نزول قرآن کی ابتدا جس حکم سے ہوئی ہے اس نے انسانی عقل وشعور کے دریچے کھول دیئے ہیں یہ صرف کسی حرف یا لفظ کو دہرانے کا نام نہیں ہے حرف وصوت کی ادائیگی ،سمجھ اور عمل کا ایسا نظام ہے جس پہ دنیا کی بقا اور سالمیت کا انحصار ہے ۔پڑھا اس وقت …

لفظ کی آبرو Read More »

  حجاب ہماری پہچان 

رب کائنات نے اپنی تخلیقات کی رنگا رنگی اور تنوع کے ذریعےاس کارگہ ہستی میں ایسی دلکشی اور خوبصورتی پیدا کی ہے کہ ہر دیکھنے والی آنکھ محو حیرت ہےکہیں پہاڑوں کی اونچائیاں آسمان سے ہمدوشی کرتی ہیں ،کہیں سمندروں کی گہرائی اپنے سینے میں ہزاروں راز دفن کیے ہوئے ہیں ۔دشت وبیابان میں کچھ …

  حجاب ہماری پہچان  Read More »

گمنام نجانے کتنے ہیں

 ستمبر1965,6کو دشمن کے دانت کھٹے کر کے اپنی دفاع کو ناقابل شکست بنانے والے سپوت وطن عزیز کا انمول سرمایہ ہیں،جنھوں نے اپنا سب کچھ وطن پر قربان کرنے کا عزم کیا ہے۔ انہی سر فروشوں کی بدولت مادر وطن کا دفاع آہنی ہاتھوں میں ہے جن کی گرفت میں آنے والے دشمن کو دوسرے …

گمنام نجانے کتنے ہیں Read More »