ہنزہ نیوز اردو

بین اقوامی

عمران خان کے پاس بطور وزیر اعظم سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کا اختیار نہیں تھا: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی درخواستیں مسترد کرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں مقدمے میں آفیشل …

عمران خان کے پاس بطور وزیر اعظم سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کا اختیار نہیں تھا: اسلام آباد ہائیکورٹ Read More »

ترک صدر اردوغان سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے خلاف کیوں ہیں؟

گذشتہ برس سویڈن اور فن لینڈ نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد نیٹو میں شمولیت کے لیے درخواست دی تھی۔ نیٹو مغربی ممالک کا ایک فوجی اتحاد ہے۔ نیٹو میں کسی بھی ملک کی شمولیت کے لیے نیٹو کے تمام 30 ارکان کی رضامندی ضروری ہے لیکن سویڈن میں ترکی مخالف مظاہروں کے بعد …

ترک صدر اردوغان سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے خلاف کیوں ہیں؟ Read More »

فخر پاکستان دختر ہنزہ گلگت بلتستان انیتا کریم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے

فخر پاکستان دختر ہنزہ گلگت بلتستان انیتا کریم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے مملکت خداداد پاکستان بلخوص ہنزہ کا نام روشن کر دیا۔ مکس مارشل آرٹس کے ایک بین الاقومی مقابلے میں انیتا کریم اپنی مد مقابل حریف ماریہ رومیٹ استونیہ کو چیت کرکے ٹائیٹل اپنے نام کردیا۔

سابق صدر پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا کے حکم پر  متحدہ عرب امارات میں ہنزہ یوتھ  کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی

 دُبئی(بیورو رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا کے حکم پر  متحدہ عرب امارات میں ہنزہ یوتھ نے  انتہائی دُکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے پُر زور مطالبہ کیا ہے۔ کہ اُن کے سزا پر نظر ثانی کی جائے۔ اور اُن کے نام کے ساتھ غداری کے الفاظ کو کسی صورت منسوب نہ کیا جائے۔ …

سابق صدر پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا کے حکم پر  متحدہ عرب امارات میں ہنزہ یوتھ  کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی Read More »

فرزند گلگت بلتستان نوجوان طالب علم نعمان برچہ ولد ابراہیم خان ساکن دنیور نے چائینہ کی سرزمین پر گلگت بلتستان کا نام روشن اور سر فخر سے بلند کردیا

چائینہ( بیورو چیف):فرزند گلگت بلتستان نوجوان طالب علم نعمان برچہ ولد ابراہیم خان ساکن دنیور نے چائینہ کی سرزمین پر گلگت بلتستان کا نام روشن اور سر فخر سے بلند کردیا نعمان برچہ نے گلگت بلتستان کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی دوست ملک چائینہ کے شہر لانگژو میں زیر تعلیم …

فرزند گلگت بلتستان نوجوان طالب علم نعمان برچہ ولد ابراہیم خان ساکن دنیور نے چائینہ کی سرزمین پر گلگت بلتستان کا نام روشن اور سر فخر سے بلند کردیا Read More »

گلگت بلتستان پاکستان کا ایک انتہائی پرامن علاقہ ہے جہاں دنیا بھر سے سیا ح اس علاقے کی خوبصورتی ، تاریخی مقامات اور پُر امن علاقہ ہونے کی وجہ سے یہاں کا رخ کرتے ہیں

ڈنمارک: گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کوپن ہیگن میں سیاحت کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شریک پاکستانی کمیونیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان پاکستان کا ایک انتہائی پرامن علاقہ ہے جہاں دنیا بھر سے سیا ح اس علاقے کی خوبصورتی ، تاریخی مقامات اور پُر امن علاقہ ہونے …

گلگت بلتستان پاکستان کا ایک انتہائی پرامن علاقہ ہے جہاں دنیا بھر سے سیا ح اس علاقے کی خوبصورتی ، تاریخی مقامات اور پُر امن علاقہ ہونے کی وجہ سے یہاں کا رخ کرتے ہیں Read More »

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کو اقوام متحدە کے ترقیاتی پروگرام کے تحت سفیرِ خیر سگالی مقرر کیا گیا ہے۔ وہ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔

 اسلام آباد:پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کو اقوام متحدە کے ترقیاتی پروگرام کے تحت سفیرِ خیر سگالی مقرر کیا گیا ہے۔ وہ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔ پیر کو اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران ثمینہ بیگ کو اقوام متحدہ کی خیر سگالی کی سفیر بنایا گیا ہے۔ وہ …

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کو اقوام متحدە کے ترقیاتی پروگرام کے تحت سفیرِ خیر سگالی مقرر کیا گیا ہے۔ وہ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔ Read More »

کاش“ سے چھٹکارا پائیں“

     اے کاش…یہ کاش ایسا کمبخت لفظ ہے کہ اچھے اچھوں کو ناکوں چنے چبوا جاتا ہے۔ زندگی کی تمام نعمتیں ہونے کے بعد بھی انسان اس ”کاش“ سے پیچھے نہیں چھڑا پایا۔ ہم سمجھتے ہیں جو فقیر ہوئے وہ اس   کاش سے دور نکل گئے اور زندگی روشنی نے ان سے منہ …

کاش“ سے چھٹکارا پائیں“ Read More »