اسلامی تحریک اقتدار میں آکر گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا ئی گی :علامہ عارف واحدی
ہنزہ نگر 25 اپریل ہنزہ نیوز ( بیورو رپورٹ )اسلامی تحریک جنرل پاکستان کے سیکرٹڑی علامہ عارف واحدی نے نگر خاص کے گاوں کنجوکشل میں سیاسی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی تحریک اقتدار میں آکر گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا ئی گی اور یہ خطہ جو سیا سی اور ماعشرتی …