متحدہ قومی موومنٹ نے حلقہ نمبر3دیامر میں خواتین کے ووٹ پر پابندی کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار
گلگت 5 مئی ہنزہ نیوز(پ ر) متحدہ قومی موومنٹ نے حلقہ نمبر3دیامر میں خواتین کے ووٹ پر پابندی کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اس حوالے سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے متحدہ قومی موومنٹ کا اس حوالے سے ایک اہم …