ہنزہ نیوز اردو

Author name: hunzanews.urdu

بلدیاتی انتخابات کا دنگل

بلدیاتی انتخابات کا اسٹیج سج چکا ہے۔ پاکستان کے کئی شہروں اور دیہات میں ڈراما ہوچکا۔ اب بہت سے دیگر شہروں اور دیہات سمیت کراچی میں رنگارنگی جاری ہے۔ گلیوں میں ویسے ہی تہوار کا سماں ہے جیسے پاکستان کے دوسرے شہروں میں تھا۔ پوسٹر، بینر، گانے، ترانے، جشن کا سا جشن ہے۔ آخر وہ …

بلدیاتی انتخابات کا دنگل Read More »

مولانا اور مسلہ گلگت بلتستان۔

مولانا فضل الرحمن کا فرماناہے کہ گلگت بلتستان تنازعہ کشمیر کا حصہ ہے اور کشمیر کو متنازعہ علاقہ قراردینا پاکستان کا اصولی موقف ہے ہندوستان نے کشمیر پر اپنا تسلط قائم کیا ہے جس کی وجہ سے وہ نہ اس سے آگے بڑھ سکتا ہے اور نہ پیچھے ہٹ سکتا ہے جو کہ اقوام متحدہ …

مولانا اور مسلہ گلگت بلتستان۔ Read More »

وزیراعلیٰ کا نظریہ اور قومی مسلہ

خطے کی جمہوری تاریخ میں شائد یہ پہلا موقع تھاکہ کسی اہم سیاسی شخصیت کو ملکی الیکٹرونک میڈیا پر ریاستی حقوق اورخطے کو درپیش مسائل کے حوالے سے نمائندگی کرنے کا موقع ملا۔مجھے نہیں معلوم یہ کریڈیٹ کس کو ملنا چاہئے البتہ حلقہ صحافت میں کچھ برادارن ایسے ہیں جنہوں نے پاکستان کے کئی نامور …

وزیراعلیٰ کا نظریہ اور قومی مسلہ Read More »

فلسفہ آذادی کو سمجھئے۔۔!!

گلگت بلتستان کے عوام پچھلے آٹھاسٹھ سالوں سے یکم نومبر کو یوم آذادی بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ مناتے آرہے ہیں۔یقیناًیہ دن اُن عظیم غازیوں اور شہیدوں کے قربانیوں کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے جن کے زور بازو نے ڈوگرہ فوج کو شکست دیکر اٹھایئس ہزار مربع میل خطے کو قلیل وقت …

فلسفہ آذادی کو سمجھئے۔۔!! Read More »

اسما عیلی ریجنل کو نسل اور آغا راحت حسین کے ما بین طویل مشاورت کے بعد ہنزہ میں جلوس کا مسیلہ حل ہو گیا

ہنزہ23   اکتوبر ہنزہ نیوز (ایس یو ثاقب) اسما عیلی ریجنل کو نسل اور آغا راحت حسین کے ما بین طویل مشاورت کے بعد ہنزہ میں جلوس کا مسیلہ حل ہو گیا اور نگر کے عماءدین اپنے مقررہ راستے سے جلوس نکا لینگے ۔ کچھ نادیدہ ہاتھ گلگت بلتستان میں تفریق کے ذریعے گلگت بلتستان میں نو …

اسما عیلی ریجنل کو نسل اور آغا راحت حسین کے ما بین طویل مشاورت کے بعد ہنزہ میں جلوس کا مسیلہ حل ہو گیا Read More »

ریفرنڈم ہو مگر کیسے۔۔؟

میڈیا رپورٹ کے مطابق سنیٹر رحمان ملک نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ اقتصادی راہداری کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور یہاں کے عوام میں بڑھتی ہوئی احساس محرومی کو ختم کرنے کیلئے وٖفاق کو چاہئے کہ ریفرنڈم کے ذریعے گلگت بلتستان کو پاکستان میں شامل کرنے کیلئے کوشش کریں۔مجھے نہیں معلوم کہ اس …

ریفرنڈم ہو مگر کیسے۔۔؟ Read More »

چیف سیکرٹری کے نام ایک عوامی خط

یوں تو ہمارے خطے کے تمام سرکاری،نجی اور دینی اداروں میں کرپشن کا ہونا کوئی انہونی بات نہیں یایہ کہیں تو غلط نہ ہوگاکہ مکمل اسلامی معاشرہ ہونے کا دعویٰ کرنے کے باوجود کرپشن کے بغیر معاشرتی تعریف مکمل نہیں۔انہی باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے اہل علاقہ کی اصرار پرسرکاری اور نجی اداروں میں …

چیف سیکرٹری کے نام ایک عوامی خط Read More »

تھری جی ،فور جی اور ایس سی او۔۔

محترم قارئین جیسے کہ ہم سب جانتے ہیں کہ عصر حاضر میں انٹرنیٹ ایک بنیادی ضرورت اورانسانی زندگی کا ایک اہم جزو بن چکی ہے۔ پہلے زمانے میں انسانوں کے درمیان رابطے کیلئے خط لکھے جاتے تھے مگر زمانے نے ترقی کرکے کاغذ کی جگہ کی بورڈ اورکتاب کی جگہ ای بُک خط کی جگہ …

تھری جی ،فور جی اور ایس سی او۔۔ Read More »

ضلعی ہیڈکوارٹر کھرمنگ کا مسلہ

سابق حکومت کی طرف سے کئے گئے جھوٹے اعلان کے بعد کھرمنگ اور شگر کے عوام نااُمیدی کے سمندر میں غرق ہوچکے تھے لیکن موجودہ حکومت نے سابق جھوٹے اعلان کو حقیقت میں بدل کرضلعکے خواب کی تعبیر کرکے بلتستان ڈویثرن میں انتظامی ضروریات کے پیش نظر دو اضافی ضلعوں کی اضافے کا حکم نامہ …

ضلعی ہیڈکوارٹر کھرمنگ کا مسلہ Read More »

گلگت سکردو روڈ کا المیہ۔۔

راولپنڈی سے جاتے ہوئے حسن ابدال کراس کرکے جیسے ہی شاہراہ قرام میں داخل ہوتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ واقعی میں گلگت بلتستان کے لوگ خوش قسمت ہیں جودنیا کا ساتواں عجوبہ کے طور پر مشہور وسیع و عریض عظیم شاہراہ قراقرم کے ذریعے سرسبزوادیوں کا نظارہ کرتے ہوئے منزل کی طرف روانہ …

گلگت سکردو روڈ کا المیہ۔۔ Read More »