ہنزہ نیوز اردو

نگران وفاقی حکومت کی جانب سے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر غور جاری ہے۔

نگران وفاقی حکومت کی جانب سے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر غور جاری ہے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وفاقی حکومت کی جانب سے  یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر غور جاری ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اسرائیل ، حماس جنگ کے سبب غیر یقینی صورتحال کے سبب اتار چڑھاؤ  آ رہا ہے۔ خام تیل کی بات کی جائے تو رواں مہینے کے شروع میں فی بیرل تقریبا 85 سے 87 ڈالر پر فروخت بھی ہوا ہے اور رواں مہینے کے درمیان 90 سے 92 ڈالر فی بیرل بکتا رہا۔ اس غیر یقینی صورتحال کے اثرات پاکستان پر بھی آئیں گے۔ 

بتایا گیا ہے کہ اوگرا اپنی ورکنگ وفاقی حکومت کو بھجوائے گی اور 31 اکتوبر کو قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔ انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کو پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔ گزشتہ 9 روز میں عالمی مارکیٹ سے پیٹرول 89 ڈالر سے 92 ڈالر فی بیرل خریدا گیا ہے جس کے بعد حکومت کی جانب سے مالی بوجھ عوام تک منتقل نہ کرتے ہوئے قیمیتں برقرار رکھنے سے متعلق معاملہ زیر غور ہے۔

we recommand you to watch bbc news for more updates

for more news visit our page

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ