ہنزہ(نمائندہ خصوصی) ظہور کریم صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ و سابق امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ ہنزہ سیاحت کا حب ہے اور سیاحت کو مزید پروان چڑھانے کے لئے ہوٹلنگ کی صنعت کو زیادہ بہتر بنا نے کی ضرورت ہے تاکہ سیاحوں کو کسی قسم کی کوئی سفری دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ پہلے روز سے ہی ہنزہ کے عوام مہمان نوازی میں اپنی مثال آپ ہیں اس مثال کو ہر وقت زندہ و تابندہ رکھنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ”حلال ٹریٹ ریسٹورنٹ“ ہوٹل علی آباد ہسپتال چوک ہنزہ کی رسم افتتاح کے موقع پر بحیثیت مہمان خصوصی کیا۔ اس تقریب میں انجمن تاجران ہنزہ علی آباد کے عہداران کے علاوہ اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ