ہنزہ نیوز اردو

فوری طور پر ہنزہ کے مختلف محکموں میں خالی آسامیوں پر بھرتی کرنے کے لئے اشتہار جاری کیا جائے:ظہور کریم ایڈوکیٹ

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر و سابق امیدوار حلقہ چھ ظہور کریم ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ فوری طور پر ہنزہ کے مختلف محکموں میں خالی آسامیوں پر بھرتی کرنے کے لئے اشتہار جاری کیا جائے خالی آسامیوں میں ہنزہ کے ساتھ زیادتی کیا گیا ہے جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور گلگت بلتستان حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہنزہ بھر کے ڈپارمنٹس میں جلد از جلد خالی آسامیوں کو پر کیا جائے محمکہ پویس میں بھی ہنزہ کے ساتھ زیادتیاں ہورہی ہے ہنزہ ضلع سے کسی کو بھی ڈپارمنٹل کورس پر نہیں بیجھویا جارہا ہے جبکہ کسی قسم کی کاروائی ہو ہنزہ کا پولیس آفسر یا سپاہی ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں ہم آئی جی پی سے پر روز مطالبہ کرتے ہیں کہ محکمے میں ہنزہ کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا نوٹس لے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ