ہنزہ نیوز اردو

اپر چترال کے بلای علاقہ تریچ کے تین بڑے گاٶں یغنی وریمو شوچ اور شاگروم دنیا سے ملانے والا واحد راستہ زنداگرم کے مقام پر دریا برد ہوکر اج ٢٠ دن گزار گٸے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

چترال (منیر بیگ جوھر) اپر چترال سیاسی نماٸیندہ گان کی ناکامی یا ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی عفلت موڑکہو اپر چترال کے بلای علاقہ تریچ کے تین بڑے گاٶں یغنی وریمو شوچ اور شاگروم دنیا سے ملانے والا واحد راستہ زنداگرم کے مقام پر دریا برد ہوکر اج ٢٠ دن گزار گٸے ہیں ۔ اھلیان علاقے روڈ سے محروم ہونے کی وجہ سے بہت پریشان ہیں اتنے عرصے تک ۔ انتظامیہ اور سیاسی نماٸندگان کی خاموشی سمجھ سے بلاتر ہے ۔۔ روڈ نہ ہونے کی وجہ سے اھلیان علاقہ زندگی کے تمام سہلولیت سے محروم ۔
اگر بروقت روڈ نیہں بنایا گیا تو کسی بھی وقت مزکورہ روڈ میں حدیثہ رونما ہونے کا خطرہ ہے۔ ٢٠ دن روڈ بند رہنے کی وجہ سے بازارون میں ایشاخوردانوش کی قتلت کا سامنا ہے جس کے پاس چیزین ہیں وہ لوگ منہگے دامو میں چیزین بیج رہے ہیں جن کی خریداری عریب عوام کے لٸے صرف مشکل نہیں نا ممکن ہو چکا ہے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ