چترال (منیر بیگ جوھر):آج بعد نماز جمعہ ٹیلی نار کی ناقص سروس کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء کا مطالبہ تھا کہ چترال میں ٹیلی سروس کو بہتر بنایا جائے ۔ ٹیلی کے چارجز کالز اور انٹرنیٹ کے پورے لئے جاتے ہیں تاہم کسٹمرز کو پیسے دینے سوا کوئی فایدہ نہیں پہنچتا ۔ ریلی اتالیق چوک سے شروع ہوکر کڑپ رشت بازار سے ہوتی ہوئی واپس پی آئی اے چوک پر آکر جلسے کی شکل اختیار کر گئی ۔ احتجاجی ریلی میں چترال میں رکشہ سروس بحال کرنے کا بھی مطالبہ گیا ۔ احتجاجی ریلی کا انعقاد لوئیر چترال پبلک رائٹس پروٹیکشن آرگنائزیشن کی طرف سے کیا گیا تھا جو ایک غیر سیاسی سماجی تنظیم ہے اور اہلیان چترال کے حقوق کے لئے برسرکار ہے
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ٹیلی نار کے خلاف آج کا احتجاج درست ہے اور آپ کسی وجہ سے شرکت نہ کر سکے تو احتجاجاً اس اجتجاج کو شئیر کریں ۔۔
اتفاقاً اج اہل سنت والجماعت کی طرف سے اتالیق چوک پر دفاع صحابہ کانفرنس بھی شیڈول تھا اہل سنت والجماعت کے قائدین نے صحابہ کرام کے خلاف بھونکنے والوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ صحابہ کرام کے گساخوں کو قانون کے مطابق سزا دے کر ملک کو انتشار سے بچایا جائے ۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ