ہنزہ نیوز اردو

عوامی حلقوں نے چیف ایکشن کمشنر گلگت بلتستان سے پر زور اپیل کی ہے کہ ترقیاتی کا موں کی بندش کا از خود نوٹس لیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (نمائندہ خصوصی): اس وقت ہنزہ بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر جمود طاری ہو گئی ہے سابق دور حکو مت پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ان تمام منصوبوں کو بند کر نا یا کام سے ٹھیکیہ داروں کو روکنا عوام کے بڑی زیادتی ہے کیوں کہ حکومت نے آمدہ انتخابات کی تاریخوں کا تا حال اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ شدید موسمی حالات کے سبب عام انتخابات آئندہ موم بہار تک ملتوی کئے جائے اس لئے عوامی حلقوں نے چیف ایکشن کمشنر گلگت بلتستان سے پر زور اپیل کی ہے کہ ترقیاتی کا موں کی بندش کا از خود نوٹس لیں اور منصوبوں کو برا بر جا ری رکھوانے کے لئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کرے تاکہ عوام کے مسائل کی حل میں عام انتخابات رکاوٹ نہ بن سکے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر