ہنزہ (سیما کرن) ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے ہنزہ میں ہونے والے اموات کا از خود جائزہ لیا اس سلسلے میں ڈاکٹرز کی میٹنگ بلائی جس میں ڈاکٹرز کی جانب سے ہر کیس کے تفصیلات کے حوالے بریفنگ دی گئی
ہنزہ میں گزشتہ چند روز میں سات اموات ہوئیں جس پر مختلف افواہیں گردش کرنے لگی جس کے مطابق سارے کرونا کے مریض تھے جبکہ ڈاکٹرز کے تفصیلی رپورٹ کے مطابق ضلعے میں کرونا سے صرف دواموات محمد آباد ہسپتال میں ہوئی باقی پانچ اموات ضعیف العمری کی وجہ سے ہوئی ہے

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ